ہاشمی ٹھیک کہتا تھا

simrim1

Citizen
جہاں تک میری یادداشت ساتھ دے رہی ہے یہ بات ہاشمی صاحب کی نہیں تھی. یہ بات عمران خان صاحب نے ہاشمی صاحب سے کی تھی کہ اگلا چیف جسٹس ہمارا آ رہا ہے. ہاشمی صاحب نے تو صرف یہ بات لوگوں کو بتائی تھی.
 

simrim1

Citizen
جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے یہ بات ہاشمی صاحب نے نہیں کی تھی. یہ بات عمران خان صاحب نے ہاشمی صاحب سے کی تھی. ہاشمی صاحب نے تو صرف یہ بات لوگوں کو بتائی تھی کہ عمران خان صاحب نے ان سے کیا کہا تھا.