Last edited by a moderator:
یار تھریڈ سٹارٹر صاحب! اللہ جانتا ہے کہ عمران جیتے یا ہارے لیکن اس سے پہلے کیوں ایسے کالمز سے پٹواریوں کو ہارٹ اٹیک کا پروگرام بنایا ہے؟
یہ میں آپکی تیسری پوسٹ پڑھ رہا ہوں۔
پوٹیواری روز خان کی خبر پڑھنے کے لیۓ جیتے ہیں اور روز خبر پڑھ کر مرتے ہیں
یہ عذاب إن پر اُوپر والے کی طرف سے ہے
دشمن کو تھکا کر مارو .یہ میرے ،تیرے اور ہمارے ملک کے دشمن ہیں .میرے دل میں ایک آگ ہے ،لاوا ہے ..جو تھمتا نہیں .یہاں آکر ا پنی آگ ٹھنڈی کرتا ہوں اور پھر مصلے پر گرتا ہوں ...ان ملک دشمنوں کی تباہی تک چین نہیں آئے ،،،یہ اب میری جنگ بن چکی ،،جو جاری رہے گی ..انشاللہ جب تک یہ منحوس لٹیرے ،خس و خاشاک نہیں ہو جاتے
یار تھریڈ سٹارٹر صاحب! اللہ جانتا ہے کہ عمران جیتے یا ہارے لیکن اس سے پہلے کیوں ایسے کالمز سے پٹواریوں کو ہارٹ اٹیک کا پروگرام بنایا ہے؟
یہ میں آپکی تیسری پوسٹ پڑھ رہا ہوں۔
پوٹیواری روز خان کی خبر پڑھنے کے لیۓ جیتے ہیں اور روز خبر پڑھ کر مرتے ہیں
یہ عذاب إن پر اُوپر والے کی طرف سے ہے
ناجی صاحب کا عمران خان کو اگلے الیکشن سے پہلےپارٹی اخبار /ہفت روزہ نکالنے کا خیال کیسا ہے؟؟؟
اگر تحریک انصاف نے یہ کام کیا تو اس کی نونی ضرور نقل کریں گے۔
Butt League pehlay hi GEO & Jang group khared chukki hai naya akhbaar nikalnay ki zarooratt nahi , waisay IK ko apna akhbaar zaroor nikaklna chahi aناجی صاحب کا عمران خان کو اگلے الیکشن سے پہلےپارٹی اخبار /ہفت روزہ نکالنے کا خیال کیسا ہے؟؟؟
اگر تحریک انصاف نے یہ کام کیا تو اس کی نونی ضرور نقل کریں گے۔
یہی مسٔلہ میرا بھی ہے۔ انکی یہ مکروہ شکلیں دیکھ کے ہی مجھے گن آتی ہے۔ انہی لٹیروں کی وجہ سے ہم پاکستان بیرونِ ملک در در خجل خوار ہو رہے ہیں۔