ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں: نذیر ناجی

Aamir raja

Minister (2k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

Ppp ka toh apna umeedwar hai aur kl k patwario ki jalsi may ppp k janday aur log b thy molana diesel ki jamat nay b nooray ki support ki hai rhi bat pti ki toh isay ji ki himayat hasil hai baki ka vote he kha hai wha
Kia baat hay. NA-122 main Jamyatay Islami, PPP, PAT, PMLQ,etc,etc. Sabh he PMLN kay Khilaff hain.
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

سب کچھ حکمرانوں کی وجہ سے نہیں ہوتا۔ پاکستانی بیرون ممالک میں جا کر بھی اپنی دو نمبریوں سے باز نہیں آتے اور اسی وجہ سے بدنام ہیں۔ یہ حکمران بھی ہم نے خود اپنے اوپر مسلط کئے ہوئے ہیں۔

Ghalat. 2 numberi is something else.

Plus it is the job of State to teach good manners and honesty to common people. If a kid keeps on listening stories of the blatant lie, scandals and corruption of rulers from childhood, then what you expecf from the kid. If a kid had never listened any truth from the rulers, then what you expect from the kid. Many more examples can be given.

We Pakis do Dunumberi because we had been trained to do so from the childhood under the spuervision of the rulers.
 
Last edited:

kpkpak

Minister (2k+ posts)
نذیر ناجی کی عقل کتنا کام کرتی ہے . وہ بلاول کو عمران خان کے مقابلے کا لیڈر کہہ رہا ہے

sensible

Chief Minister (5k+ posts)
Lahore main parties sharties ho chukin
ab hamesha ki tarha PTI haregi aur phir
agli shikast ki tayari karegi

آپ نے خرید و فروخت مکمل کر لی ہے؟
کیونکہ جن کو آپ نے روشن پاکستان چھ مہینے میں بنا کر دینا تھا جن کو روزگار دینا تھا جو قیمتوں کے پچیس سال پیچھے جانے کا .تعلیم اور صحت کی سہولتوں کا میرٹ پر ترقی کرنے کا انتظار کر رہے تھے اور جنھوں نے کشکول توڑ دیں گے پر ووٹ دیا تھا وہ تو بہت ذلیل ہوئے ہمسایوں رشتہ داروں کے سامنے اب تو نواز شریف کا ایک ہی تجربہ بچا ہے خرید و فروخت کا لفافہ بازی کا.پر دیکھتے ہیں لاہور غرتمندوں کا ہے یا بکے ہوئے مویشیوں کی منڈی ہے
.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

Ghalat. 2 numberi is something else.

Plus it is the job of State to teach good manners and honesty to common people. If a kid keeps on listening stories of the blatant lie, scandals and corruption of rulers from childhood, then what you expecf from the kid. If a kid had never listened any truth from the rulers, then what you expect from the kid. Many more examples can be given.

We Pakis do Dunumberi because we had been trained to do so from the childhood under the spuervision of the rulers.

سر جی آپ اپنی جگہ پر ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ تبدیلی اچھے حکمرانوں سے نہیں اچھی عوام سے آتی ہے۔ اچھے حکمرانوں کے آنے سے آنے والی تبدیلی وقتی ہوتی ہے اور ان کے جاتے ساتھ ہی چلی بھی جاتی ہے۔لیکن اگر عوام اچھی بن جائے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حکمران اچھے نہ آئیں۔حدیث شریف میں بھی یہ فرمایا گیا ہے کہ جیسی عوام ہو گی ویسے ہی حکمران ہونگےیہ نہیں فرمایا گیا کہ جیسے حکمران ہونگے ویسی عوام ہو گی۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

سر جی آپ اپنی جگہ پر ٹھیک کہہ رہے ہیں لیکن میں یہ سمجھتا ہوں کہ تبدیلی اچھے حکمرانوں سے نہیں اچھی عوام سے آتی ہے۔ اچھے حکمرانوں کے آنے سے آنے والی تبدیلی وقتی ہوتی ہے اور ان کے جاتے ساتھ ہی چلی بھی جاتی ہے۔لیکن اگر عوام اچھی بن جائے تو سوال ہی پیدا نہیں ہوتا کہ حکمران اچھے نہ آئیں۔حدیث شریف میں بھی یہ فرمایا گیا ہے کہ جیسی عوام ہو گی ویسے ہی حکمران ہونگےیہ نہیں فرمایا گیا کہ جیسے حکمران ہونگے ویسی عوام ہو گی۔

Tu Awam achay kaisay hungay? You are talking about the symptoms of problem, I am telling you the root cause.

Read the British History (or the history of every civilised nation), they used to fight with each other but when the rulers keep on changing the Laws, education system etc, people also keep on Changing with passage of time.

If Tableeghi Jamat continues its teachings, for next 100 things would not change unless govt take the step to fix the problem.

The biggest ever example the Prophet pbuh and his Sahabas. Becaming Civsed is not a short teem plane. It needs Centuries and constant efforts.
 
Ali Farooq

Senator (1k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

Tu Awam achay kaisay hungay? You are talking about the symptoms of problem, I am telling you the root cause.

Read the British History (or the history of every civilised nation), they used to fight with each other but when the rulers keep on changing the Laws, education system etc, people also keep on Changing with passage of time.

If Tableeghi Jamat continues its teachings, for next 100 things would not change unless govt take the step to fix the problem.

The biggest ever example the Prophet pbuh and his Sahabas. Becaming Civsed is not a short teem plane. It needs Centuries and constant efforts.

بھائی جب نبی پاکؐ مکہ میں تبلیغ کر رہے تھے تو کفار ومشرکین نے انہیں تبلیغ سے روکنے کے لئے کیا کچھ نہیں کیا۔ اس میں ایک چیز جس کی پیش کش کی گئی تھی وہ حکمرانی بھی تھی۔ اگر توحکمرانی کے زریعے ہی تبدیلی آسکتی ہوتی تو کیا اللہ تعالی نبیؐ حکمرانی کا انتخاب کرنے کا حکم نہ دیتے ۔ لیکن ایسا نہیں ہوا۔ ہمارے نبیؐ نے عوام کو سدھارا اور ان کو ٹھیک کیا۔ اور اس سے متعلق میں نے ایک حدیث اپنی پہلی پوسٹ میں آپ سے شیئر کر بھی دی ہے۔ اور آپ کی بات بلکل ٹھیک ہے کہ خراب چیز کو ٹھیک کرنے میں کئی دہائیاں لگتی ہیں مگر عوام جب ٹھیک ہو جاتی ہے تو دیر پا ٹھیک رہتی ہے۔ اس کہ بر عکس اگر حکمران آکر عوام کو ٹھیک کرے تو یہ تبدیلی دیر پا نہیں ہوتی ۔میرے خیال میں عوام کا خراب ہونا روٹ کاز ہے اور حکمرانوں کا خراب ہونا اس کی ایک نشانی ہے۔
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
Re: ہار جیت عمران کا مسئلہ نہیں : نذیرناجی

تو یہی تو میں بھی پوچھ رہا ہوں کہ کہ یورپ وغیرہ کے لوگ کیسے ٹھیک ہو گئے؟ لیکن چونکہ آپکو مہذب دُنیا کی تاریخ پڑھنے میں کوئی دلچسپی نہیں اسلیے ایسی باتیں کر رہے ہیں۔

اور آپؐ کی مثال میں نے اسلیے دی تھی کہ تبدیلی اوپر سے سے آتی ہے نیچے سے نہیں۔ خواہ کوئی نیچے سے کچھ بھی کرلے۔

اور لوگوں کی اخلاقیات خود بخود ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ تعلیم سے ٹھیک ہوتی ہے اور تعلیم ریاست دیتی ہے خود سے نہیں آتی۔