Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
ہارڈ سٹیٹ کا مطلب ڈنڈا لیکر چڑھ دوڑنا نہیں ہے۔ اگر کوئی مختلف رائے رکھتا ہے تو ریاست کو اسے دشمن کی طرح ٹریٹ نہیں کرنا چاہیے۔ جب ریاست حقوق سلب کرے گی تو پھر تلخیاں پیدا ہوتی ہیں۔ لا اینڈ آرڈر مینٹیننس یہ نہیں کہ جہاں پرامن احتجاج ہو، وہاں شہریوں پر شیلنگ اور گولیاں برسا دیں"۔مہر بانوقریشی
https://twitter.com/x/status/1904560139115360555
https://twitter.com/x/status/1904560139115360555