RajaRawal111
Prime Minister (20k+ posts)
اب ان پٹواریوں نے مختلف آوازیں جوڑ جوڑ کر ایک اور آڈیو لیک کروا دی ہے کہ جی عمران خان ہارس ٹریڈنگ کر رہا ہے اور کیہ رہا ہے کہ میں نے پانچ خرید لئے ہیں اورپانچ وہ بندہ لے کر آے تو نمبر پورے ہوتے ہیں --- اصل بات یہ کہ عمران خان تو شربت بنانے کے لیے دس لال دوا نے (تربوز) اکٹھے کرنے کی بات کر رہا ہے
پانچ اس نے خد خریدے - پانچ شاید شیخ رشیدے نے لے کر آنے تھے --- یہ پٹواریوں نے عجیب دوسرا تماشا لگا لیا ہے
https://twitter.com/x/status/1578291217523044352
arifkarim Husaink Citizen X Will_Bite sensible Sonya Khan Munawarkhan 3rd_Umpire atensari jani1 samkhan Wake up Pak Chacha Basharat Siberite Meme

Last edited: