گرفتاری کے بعد علی امین گنڈاپور کو پیپلزپاٹی نے کھانے بھجوائے، فیصل کنڈی

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
علی امین گنڈا پور بتائیں کہ جب وہ زیر حراست تھے اور سندھ لائے گئے تو ان کو کس نے سنبھالا تھا، کیا پیپلز پارٹی ان کو جیل میں کھانے نہیں بھجوا رہی تھی، بتائیں الیکشن کے دنوں میں کن سے وعدے وعید کر رہے تھے کہ مجھے موقع دے کر تو دیکھیں۔گورنر خیبر پختونخوا
https://twitter.com/x/status/1940805578030240219
ہم انتظار میں ہیں، جس وقت نمبرز پورے ہوئے خیبر پختونخوا میں حکومت تبدیل کریں گے، وزیراعظم سے ملاقات میں نمبرز گیم پر بات ہوئی کہ مخصوص نشستوں کے فیصلے کے لیے اپوزیشن اتحاد 52 سے 54 کا ہو گا جبکہ 30 آزاد ارکان ہیں تو بغیر ہارس ٹریڈنگ کے حکومت کی تبدیلی ہمارا آئینی حق ہے۔ گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی
https://twitter.com/x/status/1940816375938691104
 
Last edited:

Back
Top