گرفتاری سے قبل نوازشریف کی عبادت کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آگئی

vvaqar

Senator (1k+ posts)
دکھاوے کی عبادت
لعنت ایسی نماز پے ۔ اب حساب دینے کا ٹائم ہے لعنتی، ایسی رعایا کاری کی عبادت کو موڑ کے پیچھے لے لے
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
سب دکھاوا اور منافقت
ذرا غور سے دیکھیں ک کس وقت کی نماز پڑھ رہا ہے خبیث ؟
کتنی رکعت کی نماز تھی کتنے قیام کے کتنے جلسہ؟

سب سے بڑی منافقت نماز پڑھتے ویڈیو کھچوانا
 

Pracha

Chief Minister (5k+ posts)
Asma Shirazi in the background appears to be more than just a lifafi. One wonders who paid for her business class seat? She supposed travel on a regular seat when she was yapping with Abdul Qayyum Siddiqui just a day before.
 

مومن

Citizen
حد ہوتی ہے بدتمیزی کی ۔ کم از کم کسی کی عبادت پر لعن تان نہیں کرنی چاھیے ۔ کسی کو کسی کی نماز کے بارے کیا پتہ؟ اور اللہ تو غفور و رحیم ہیں معاف کرنے والے ہیں اور جب بندہ اللہ کی طرف مصیبت اور پریشانی میں رجو کرتا ہے تو اللہ خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔
 

omerbest

MPA (400+ posts)
last night Dr Shahid Masood was telling Nawaz was in first class suite. It seems he was in business class. anyways, namaz is in between Allah and his servant. What we are concerned about is how we can get back the looted money from overseas?
 

uzairm

Senator (1k+ posts)
لاکھوں کڑوڑوں اختلافات کے باوجود عبادت اس کا اور رب کا معاملہ ہے۔اس کو جس جرم میں سزا ہوئی وہ عوام کو نقصان پہنچانے پرہوئی۔
 

israr0333

Minister (2k+ posts)

Huqooq-ul-Ebad.jpg
 

ARSHAD2011

Minister (2k+ posts)
دکھاوے کی عبادت
لعنت ایسی نماز پے ۔ اب حساب دینے کا ٹائم ہے لعنتی، ایسی رعایا کاری کی عبادت کو موڑ کے پیچھے لے لے

Inna lillahi wa inna ilayhi raji'un Now we are used to, that PTI tiger used such Language...... ready your language
how you can put LANNAT ON NAMAZ, who you decide for this. more over specially the last words you used, just want to say shame on you and your Zani leader.
 

Sher-Kok

MPA (400+ posts)
غالب نے کہا تھا
فرصت اگرت دست دہد مغتنم انگار
ساقی و مغنی و شرابے و سرودے
زینہار ازاں قوم نہ باشی کہ فریبند

حق را بہ سجودے و نبی را بہ درودے

مجھے یہ تو گوارا ہے کہ اگر تیرے پاس اسباب میسر ہیں تو عیش کوشی کر، شراب و سرود سے لطف اندوز ہو
لیکن خدارا ہر گز ہر گز ان لوگوں میں سے نہ ہونا جو فریب دینے کے لئے نبیﷺ پر درود بھیجتے ہیں اور
فریب ہی کے کے لئے اللہ کو سجدے کرتے ہیں۔
 

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
دکھاوے کی عبادت
لعنت ایسی نماز پے ۔ اب حساب دینے کا ٹائم ہے لعنتی، ایسی رعایا کاری کی عبادت کو موڑ کے پیچھے لے لے

لعنت ایسی پوسٹ پے جس میں نماز کو بھی برا کہا جائے۔ مجھے یقین ہے کہ ایسے بہت سے لعگ ہیں جن کو اللہ نے معزور بنایا ہے اور تم بھی ان ہی میں سے لگتے ہو۔
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
حد ہوتی ہے بدتمیزی کی ۔ کم از کم کسی کی عبادت پر لعن تان نہیں کرنی چاھیے ۔ کسی کو کسی کی نماز کے بارے کیا پتہ؟ اور اللہ تو غفور و رحیم ہیں معاف کرنے والے ہیں اور جب بندہ اللہ کی طرف مصیبت اور پریشانی میں رجو کرتا ہے تو اللہ خوش ہوتے ہیں ۔۔۔۔

الله تو بہت خوش ہوا ہوگا نا جب یہ ملک کی غریب عوام کا نوالہ چھین کر لندن میں جائیدادیں خرید رہا تھا اور عوام غربت سے خود کشیاں کر رہی تھی ؟
 

Back
Top