ہر سولیئن ادارے پر تو فوجی گھسے بیٹھے ہیں تو تمام آفات میں مرنے والوں کی ذمہ داری فوجیوں کے ذمے کیوں نہیں ڈالتے یہ تمام حرامی ٹاؤٹ؟؟؟؟؟
جو لوگ ڈوب کر مرے تو ان کو موت کس کے کھاتے؟ اس کا کریڈت نہیں لینا فیلڈ مارشل نے؟؟؟
جو لوگ ڈوب کر مرے تو ان کو موت کس کے کھاتے؟ اس کا کریڈت نہیں لینا فیلڈ مارشل نے؟؟؟

National Disaster Management Authority (NDMA)
National Disaster Management Authority (NDMA) Government of Islamic Republic of Pakistan

کل سے زور و شور سے 18 سیاحوں کی جان جانے پر خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا استعفے کے طلبگار پاکپتن میں 20 بچوں کی جان جانے پر ایسا کوئی مطالبہ کیوں نہیں کر رہے؟ اصولی طور پر مریم نواز کو استعفیٰ دینا چاہئے اور اپنی ذمہ داری قبول کرنی چاہئے مگر شرم نہیں ہے۔
https://twitter.com/x/status/1939247113269092825
Last edited by a moderator: