چھومنتر
Minister (2k+ posts)
- Featured Thumbs
- https://i.imgur.com/QsHqaTb.jpg
Last edited by a moderator:
Lakh di lanat hai PML-N oer iski corrupt leadership pe...Mazar e Qaued ki izzat bhi pamal kardi apni corruption bachaney ke chakar main...
aap ky mouth main gur shakar........All PDM parties moving towards the extinction even faster. They thought they will govt a tough time to state, impossible.
ہر پاکستانی شہری جو ملک کا درد رکھنے والا ھے آج اس کا دل خون کے آنسوؤں سے بھرا ہوا ھے جو حرکت ان ن لیگی ٹھرکیوں نے کی ھے قائد اعظم کے مزار کا تقدس پامال کیا ھے ان شیطان مردودوں نے اور پاکستان کا قانون سو رہا ھے اور یہ شیطان مردودوں کی اولادیں بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کے مزار کی بے حرمتی کر رھے ھیں قوم آج خالد انعم صاحب کی طرح بہت افسردہ ھے اور قوم انتظار کر رہی ھے کہ ریاستی ادارے کب حوش میں آئیں گے اور ان شیطان مردودوں کو منی لانڈرنگ،ملک سے غداری اور بابائے قوم کے مزار کو جلوس خانہ بنانے کا مزاخ اڑانے پر ریاست کب ایکشن لے گی ۔ یقیناً آج بابائے قوم کی روح کو بہت تکلیف پہنچی ہوگی کہ ان چور خاندانوں کی ہمت کیسے ہوئی کہ میرے مزار پر فاتحہ کے لئے آئیں اور یہاں پر تماشا بنانے کی جرآت کیسے کی۔ کیا ریاستی ادارے سو رھے ھیں
بلکل صحیح با ت کی
بیشرم لیگ کو شرم آنی چاہیے
https://twitter.com/x/status/1317895008637358090 [/QUOTE]
درویش بے چارہ تو پہلے ہی پینشن اور وظیفے پہ پل رہا ہے اصل تھپڑ تو اس پھولن دیوی کو پڑنے چاہیں جو اس ملک کے اقتدار کو اپنے باپ نورے کی جاگیر سمجھ بیٹھی ہے۔
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|