کیسی مبارک عید

xyz#1

Councller (250+ posts)
اور عمران خان بنو کے آئی ڈے پیز کے ساتھ ہوں گے .فرق واضح ہے کون عوامی لیڈر اور کون بس اداکار

اللہ نے بے چارے کو بنوں جانے سے روک دیا ۔!!۔
اور اداکار سے عوامی لیڈر نہ بن سکا۔؟؟
 
عام آدمی

MPA (400+ posts)
اور اگر الله نے یہ سب دعائیں نہ سنیں اور یہ سب لوگ بخریت واپس پاکستان پہنچ گیے تو پھر کیا ثابت ہوگا
 
dildar

MPA (400+ posts)
اور اگر الله نے یہ سب دعائیں نہ سنیں اور یہ سب لوگ بخریت واپس پاکستان پہنچ گیے تو پھر کیا ثابت ہوگا
دعا ضائع نہیں جاتی اللہ کی حکمتیں ہوتی ہیں فی الحال عید ٹھنڈی ہونے پر شکر کریں اللہ باقی کی دعائیں بھی ضرور سنے گا اور قبول فرماے گا
 
Back
Top