کیا کبھی کسی نے سوچا تھا، ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا؟

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
کیا کبھی کسی نے سوچا تھا، ایک چھوٹا سا لیکچر اس طرح گلے پڑ جائے گا؟ ہوش کے ناخن لیں، عوام ساری گیم سمجھ چکی ہے۔ اب مزید یہ نہیں چل سکتا، عوام ملکی مفاد کی محافظ ہے، آپ نہیں۔

https://twitter.com/x/status/1940653177646600466 کمال کا پبلک انٹرسٹ تھا۔ پہلے مجیب کا مینڈیٹ تسلیم نہیں کیا اور مشرقی پاکستان ٹوٹ کر بنگلہ دیش بن گیا۔ پھر جس بھٹو کو مجیب کی جگہ اقتدار سونپا تھا، اُس کا تختہ اُلٹ کر پھانسی چڑھا دیا اور خود آ گئے۔
https://twitter.com/x/status/1940812756070158805 جب مجھے فوج نے اُٹھایا، جیل میں ڈالا، عمران خان کو چھوڑنے کا کہا، کون سی پبلک کا اُس میں انٹرسٹ تھا؟ جب فوج نے کہا کہ مریم نواز، بلاول زرداری، جہانگیر ترین، پرویز خٹک کی پارٹیوں میں شمولیت کرو، اُس میں کس پبلک کا انٹرسٹ تھا؟
https://twitter.com/x/status/1940722386502144057 https://twitter.com/x/status/1940839957985481030 https://twitter.com/x/status/1941069560217772180 https://twitter.com/x/status/1940820606456680882 https://twitter.com/x/status/1940755318603948183 https://twitter.com/x/status/1940755413676577187 https://twitter.com/x/status/1940728351888756761 https://twitter.com/x/status/1940746663867699410 https://twitter.com/x/status/1940685359727485349 https://twitter.com/x/status/1940803623161897432 https://twitter.com/x/status/1940793302921761024 https://twitter.com/x/status/1940804809839497673 https://twitter.com/x/status/1940828974956859424 https://twitter.com/x/status/1940753541821616463
 
Last edited:

Lathi-Charge

Senator (1k+ posts)
سات مئی کے حملے کے بعد انڈیا نے دنیا میں اپنی امیج بلڈنگ کے لیے اپنی فوج کی خواتین فوجی آفیسرز کو آگے کیا - اب ان کی پیروی کرتے ہوے ان قابض کنجر جرنیلی ٹولے نے اس ٹک ٹاکر نما پھلجڑی کو فوجی وردی پہنا کر آگے کر دیا ہے کہ شاید لوگ اس کی سن لے
 

ibrar

MPA (400+ posts)
These dumb generals only know what is in their interest and have no clue what is in the public interest. These idiotic lectures by big mouth broads do not work.
 

Back
Top