کیا پیپلزپارٹی ایم کیوایم سے ہاتھ کرنے جارہی ہے؟

mqm-agreemn1i1i.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان گزشتہ روز ایک معاہدہ طے ہوا ہے جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کااعلان کیا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ایم کیوایم کیساتھ ہاتھ ہونے کا امکان ہے

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل جو معاہدہ ہوا اس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی جس کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) جس کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی ہیں ، کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ممکن ہے کہ پیپلزپارٹی معاہدے سے مکر جائے کیونکہ آصف زرداری نے 2008 میں نوازشریف کیساتھ معاہدہ مری کیا تھا جس کے کچھ عرصہ بعد آصف زرداری نے یہ کہہ کر معاہدہ توڑدیا تھا کہ وعدے قرآن وحدیث نہیں ہوتے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے نام سے 2 جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، ایک کا سربراہ آصف زرداری اور دوسری کا بلاول ہے۔ آصف زرداری جس پیپلزپارٹی کے سربراہ ہیں ، جماعت نے اسی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا ہے۔

اس پر صحافی فہیم اختر نے اہم نکتہ اٹھایا جن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی فہرست کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین ہیں آصف زرداری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509410092386590722
فہیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک باریک واردات ہے آپ کو اس کا احساس بعد میں ہوگا، سکرین شاٹ بھیج رہا باقی الیکشن کمیشن سے چیک کرلیں

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور ایم کیوایم کے معاہدہ پر پیپلزپارٹی کےدستخط نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم سےمعاہدہ پر عملدرآمد میں شاید مسائل آئیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم عملدرآمد کرنا نہیں چاہتے

سعید غنی کے اس بیان پر ہارون رشید کا کہناتھا کہ کون سے مسائل سرکار؟ آپ کو مکرنا ہے۔ موقع پاتے ہی لازمی طور پہ مکر جانا ہے۔ کراچی کماؤ پوت ہے اور سندھ کے وڈیرے لوٹ مار اور اذیت رسانی کے عادی۔ شہری ہی نہیں۔ ' دیہی سندھ میں بھی۔

https://twitter.com/x/status/1509423464511422468
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
پی پی نے ہمیشہ ایم کیو ایم سے ہاتھ کیا اور ایم کیو ایم رہنما کراچی والوں سے ہاتھ کرتے ہیں. اب یہ کراچی والوں پر منحصر ہے کے وہ کب تک ہاتھ کرواتے رہیں گے
 
mughals

Chief Minister (5k+ posts)
پی پی نے ہمیشہ ایم کیو ایم سے ہاتھ کیا اور ایم کیو ایم رہنما کراچی والوں سے ہاتھ کرتے ہیں. اب یہ کراچی والوں پر منحصر ہے کے وہ کب تک ہاتھ کرواتے رہیں گے
PTI will go with other factions of MQM like Pak Sarzameen and that dwarf man party
 
pinionated

Minister (2k+ posts)
Will not be the first time…. MQM had a great opportunity to be on the right side of history, but the greed (like always) took over. I hope Farogh Naseem leaves MQM
 
Melanthus

Chief Minister (5k+ posts)
It was a pity that PTI had to form a coalition government with parties like MQM.Their history is steeped in violence ,blackmail and extortion.These people sheep in wolves clothing.In future PTI should never trust these blackmailers.They will not be able to work with Peepee.You will see differences emerging within a few weeks.Forget about the written agreement.The opportunist politicians don’t honour any agreement.
 
miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
mqm-agreemn1i1i.jpg

پاکستان پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان گزشتہ روز ایک معاہدہ طے ہوا ہے جس کے بعد ایم کیو ایم پاکستان نے حکومت سے علیحدگی اختیار کرنے کااعلان کیا ہے لیکن کچھ تجزیہ کاروں کے مطابق ایم کیوایم کیساتھ ہاتھ ہونے کا امکان ہے

تفصیلات کے مطابق 2 روز قبل جو معاہدہ ہوا اس کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی جس کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ہیں اور متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم پی) جس کے کنوینئر خالد مقبول صدیقی ہیں ، کے درمیان معاہدہ طے پایا ہے۔

تجزیہ کاروں کے مطابق ممکن ہے کہ پیپلزپارٹی معاہدے سے مکر جائے کیونکہ آصف زرداری نے 2008 میں نوازشریف کیساتھ معاہدہ مری کیا تھا جس کے کچھ عرصہ بعد آصف زرداری نے یہ کہہ کر معاہدہ توڑدیا تھا کہ وعدے قرآن وحدیث نہیں ہوتے۔

تجزیہ کاروں کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں پیپلزپارٹی کے نام سے 2 جماعتیں رجسٹرڈ ہیں، ایک کا سربراہ آصف زرداری اور دوسری کا بلاول ہے۔ آصف زرداری جس پیپلزپارٹی کے سربراہ ہیں ، جماعت نے اسی کے ٹکٹ پر الیکشن لڑا ہے۔

اس پر صحافی فہیم اختر نے اہم نکتہ اٹھایا جن کا کہنا تھا کہ الیکشن کمیشن میں درج سیاسی جماعتوں کی فہرست کے مطابق بلاول بھٹو زرداری پاکستان پیپلزپارٹی کے چیرمین ہیں آصف زرداری پاکستان پیپلزپارٹی پارلیمنٹرینز کے صدر ہیں۔
https://twitter.com/x/status/1509410092386590722
فہیم اختر کا مزید کہنا تھا کہ یہ ایک باریک واردات ہے آپ کو اس کا احساس بعد میں ہوگا، سکرین شاٹ بھیج رہا باقی الیکشن کمیشن سے چیک کرلیں

پیپلزپارٹی کے رہنما سعید غنی کا کہنا تھا کہ ن لیگ اور ایم کیوایم کے معاہدہ پر پیپلزپارٹی کےدستخط نہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ ایم کیو ایم سےمعاہدہ پر عملدرآمد میں شاید مسائل آئیں لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہم عملدرآمد کرنا نہیں چاہتے

سعید غنی کے اس بیان پر ہارون رشید کا کہناتھا کہ کون سے مسائل سرکار؟ آپ کو مکرنا ہے۔ موقع پاتے ہی لازمی طور پہ مکر جانا ہے۔ کراچی کماؤ پوت ہے اور سندھ کے وڈیرے لوٹ مار اور اذیت رسانی کے عادی۔ شہری ہی نہیں۔ ' دیہی سندھ میں بھی۔

https://twitter.com/x/status/1509423464511422468

Not surprised. Opportunists like MQM and PPP are always going to betray, even if they legally bound.
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
ایم کیو ایم کے لیڈروں نے زرداری سے جو مال پکڑنا تھا ، پکڑ لیا۔ غالبا ایم کیو ایم والے اتنے بیوقوف نہیں کہ بغیر نقد کے زرداری کے ہاتھ بکتے

اب دھوکہ یا نہ دھوکہ کا کیا سوال؟ ۔ دھوکہ کراچی اور مہاجروں سے ہو چکا ہے ، باقی رہی بیان بازی اور نورا کشتی کی خبریں وہ تو چلتی رہیں گی ۔۔ مہاجروں اور میڈیا کا پیٹ بھی تو بھرنا ہے
 
khan_11

Chief Minister (5k+ posts)
تاریخ گواہ ہے ایمکیو ایمکے کچھ کرتا دھرتا چند ٹکوں کی خاطر اور کینیڈا کے ویزوں کیلئے کراچی کے لوگوں کا سودا کرتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد جب سندھ کے بد مست وڈیرے اپنی حرام کی کمائی میں کمی دیکھ کر ان کو حصہ دار نہیں رہنے دیتے تو یہ قوم کے نام پر الگ ہو جاتے ہیں اور عوام کے سامنے رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں
 
Last edited:

Mikkix

Minister (2k+ posts)
Mqm ko in sha allah danday parenge. Be ghairat hoga koi is khabees logon ko vote dega. Karachi ma rehne walay kuch 20 % janwar inko vote dete hain unko chahiye aqal k nakhun len.
 
Mikkix

Minister (2k+ posts)
تاریخ گواہ ہے اہم کیو اہم کے کچھ کرتا دھرتا چند ٹکوں کی خاطر اور کینیڈا کے ویزوں کیلئے کراچی کے لوگوں کا سودا کرتے ہیں اور کچھ عرصے کے بعد جب سندھ کے بد مست وڈیرے اپنی حرام کی کمائی میں کمی دیکھ کر ان کو حصہ دار نہیں رہنے دیتے تو یہ قوم کے نام پر الگ ہو جاتے ہیں اور عوام کے سامنے رونا دھونا شروع کر دیتے ہیں
In khabeeso ko establishment ki support hasil rahi hai 30 saal se aur abhi bhi hai.
 
stranger

Chief Minister (5k+ posts)
MQM kal ishara de chuki hai double game ka... hum haqoomat ke ithadi hain agar zaroorat pari to hum saath dain gay... abhi sirf no confidence main opposition ke saath hai... VNC ke baad hum PTI ke saath hain ka matlab agar kisi ko samajh nahi aa raha kia??

bakiaap khud samajh lain...
 
Back
Top