کیا پاکستانی افواج پاکستان کا دفاع کر سکتی ہیں ؟ پارٹ ١

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ان بہتر معاشی نمبرز کی بات کر رہے ہو، چنگڑ؟

یہ مضمون اس حکومت کی ابتدا تک تو ٹھیک لگتا مگر اب جواب سن لو - اگر پچھلی حکومت نے قرض لئے تو موجودہ حکومت نے ان سے زیادہ لئے بلکے دو سال میں پانچ سال کے برابر - ان کی امپورٹ زیادہ تھی تو انڈیا کی امپورٹ ایکسپورٹ سے دس گنا زیادہ ہے امریکہ دنیا میں خسارے میں پہلے نمبر پر ہے مگر کوئی بھی زیادہ امپورٹ کی بات نہیں کرتا کیونکے زیادہ آبادی والے ملکوں کی امپورٹ زیادہ ہوتی ہے -ہر ملک صرف جی ڈی پی پر نظر رکھتا ہے جو ہماری کرونا سے پہلے ہی زیرو تھی - موجودہ حکومت نے امپورٹ تو کم کر دی جو آسان تھا مگر ایکسپورٹ بھی کم کر دی ، مہنگائی ، اسٹاک مارکیٹ ، ڈالر ریٹ ، ملکی آمدنی ، فی کس آمدنی سب نیچے ہے - اس کا جواب دو -نا لائقوں کی کس کس بات کا دفاع کرو گے
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)

انڈیا کے پاس ۵۰۰ ارب ڈالر کے زر مبادلہ کے ذخائر ہیں۔ خان کو جب حکومت ملی اس وقت زرمبادلہ کے ذخائر منفی ہو چکے تھے۔ ذخائر ہوں گے تو امپورٹس ہوں گی۔ اتنی سادہ سی بات تمہارے دماغ میں نہیں آتی؟

Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
ذخائر
آپ سے کس نے کہا زر مبادلہ کے ذخائر منفی میں تھے - پیپلز پارٹی نے نون کیلئے آٹھ ارب ڈالر کے ذخائر چھوڑے مگر نون لیگ نے اس حکومت کے لئے اٹھارہ ارب کے ذخائر چھوڑے تبھی تو چھ مہینے بغیر قرض کے گزرے اور پھر آئی ایم ایف سے قرض لیا
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
آپ سے کس نے کہا زر مبادلہ کے ذخائر منفی میں تھے - پیپلز پارٹی نے نون کیلئے آٹھ ارب ڈالر کے ذخائر چھوڑے مگر نون لیگ نے اس حکومت کے لئے اٹھارہ ارب کے ذخائر چھوڑے تبھی تو چھ مہینے بغیر قرض کے گزرے اور پھر آئی ایم ایف سے قرض لیا
اوپر ۲۰۱۸ میں زرمبادلہ کے تین چارٹس لگائے ہیں لیکن تم جیسے بے عقلوں کو سمجھ نہیں آئے۔ یہ والا دیکھ لو

FAF51-CF2-C0-B4-40-A8-85-DB-AADADB9-B9304.png
 
arifkarim

Prime Minister (20k+ posts)
یہ کل ریزروز ہیں۔ نیٹ ریزروز چیک کرو
FAF51-CF2-C0-B4-40-A8-85-DB-AADADB9-B9304.png
 
Awan S

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کل ریزروز ہیں۔ نیٹ ریزروز چیک کرو
FAF51-CF2-C0-B4-40-A8-85-DB-AADADB9-B9304.png

میں نے سب سے قابل اعتبار ویب سائٹ کا لنک دیا ہے یہ دوسرا لنک بھی لگا رہا ہوں جو پہلے والے کی ہی تصدیق کر رہا ہے - آپ کے اپنے لوگ یہاں ٹرینڈنگ اکنامک کو موہتبر حوالہ مانتے ہیں - اپنی ویب سائٹ کا حوالہ دیں لنک کے ساتھ - یہی ڈیٹا پاکستانی اخبارات نے چھاپا ہے اسٹیٹ بینک سے ڈیٹا لے کر - خود کریٹ کئے نمبروں کو چھوڑو - اگر پچھلی حکومت منفی میں ریزرو چھوڑ کر گئی تو چھ مہینے تک امپورٹس کہاں سے ادا ہو رہیں تھی ؟ کچھ تو عقل کو ہاتھ مارو سارا آئل اور بہت سا سامان حکومت خود امپورٹ کرتی ہیں اور پہلے چھ مہینے کی امپورٹس بللینز اوف ڈالر میں تھیں