کیا مزار کو سجدہ یا چومنا جائز ہے؟

sadani

Minister (2k+ posts)
Sajda - definitely HARAM.

Kissing due to Aqeedat --- Well .. In my opinion, Its OK but learned people should not do it openly at mazar as it would convey a message that may be somebody is actually doing Sajda to Mazar ( as what happended in IK case).

People have been kissing Kaaba, Roza-e-Rasool s.a.w. and other sacred places, and in my opinion it does not lead to SHIRK as the person is just expressing his love and does not mean SHIRK.
 

Shah Shatranj

Chief Minister (5k+ posts)
اولیا الله کے مدفن کو قبر کہنا بھی جائز نہیں
اولیا الله کے مدفن کو الله ہی جنت کا باغ بناتا ہے
الله ہی اولیا الله کے وسیلے کو جاری کرتا ہے
اولیا الله کے پاس الله کا دیا اختیار ہوتا ہے جو ان کے وصال کے بعد بھی جاری رہتا ہے
جو لوگ روحانیت سے نہ واقف ہیں وہ گمراہوں والی باتیں کرتے ہیں
روحانی عملیات کا قبور سے تعلق کالا جادو کرنے والے بھی مانتے ہیں

اولیا کے مزارات معرفت الہی کا ذارئع ہیں ان کی بے حرمتی کرنے والا مسلمان نہیں
 

Pakistan2017

Chief Minister (5k+ posts)
پوری شریعت اسلامی میں قبروں کے لئے مزارات کا لفظ نا قران میں ہے نا حدیث میں

اگر مولانا ڈیزل جیسی ملعون تعفن زدہ شخصیت کی باتیں سن اور مان سکتے ہو تو آپ کو کسی بات پر اعتراض نہیں کرنا چاہئیے
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
Agreed Jani. Problem is that IK is hooked on "Sufism" for a very long time. He says that has helped him to turn towards Islam from his previous life style.
If it had worked for him, let it be. Personally speaking, I am not in favour of "Sufism", but then lots of Pakistanis do.
As for visiting "Mazars" and asking for things or praying the dead to facilitate you in someway is not allowed in Islam.
In India & Pakistan it had been introduced and encouraged by people who had been used by the British as "influence agent" during the Raj.
Lots of different "religious" entities were created to divide Muslims including the "Qadiani's" fitna.


Yeah Mughal and other Muslim rulers of India were imposed by Britishs

All were going to these Mazarats centuries before British appeared on Indian sceen
 
Last edited:

citizen12

Minister (2k+ posts)
bhai sahe baat hey k qabar ko sajda nahe kerni chaye. us per urs ya meley nahe lagani chaye. but is sey buhat bara 1 gunah aur bhi hey jo k taqreeban her musalman kerta hey. shirk k bad sab sey bara gunah 1 waqt ka namaz chorna hey. apney dil per hath rukh ker batao ketney waqt ki namaz chori hey aap ney? yaar kerney do jo ker raha hey apney akhirat mein wo khud hisab dey ga.
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
Agreed Jani. Problem is that IK is hooked on "Sufism" for a very long time. He says that has helped him to turn towards Islam from his previous life style.
If it had worked for him, let it be. Personally speaking, I am not in favour of "Sufism", but then lots of Pakistanis do.
As for visiting "Mazars" and asking for things or praying the dead to facilitate you in someway is not allowed in Islam.

In India & Pakistan it had been introduced and encouraged by people who had been used by the British as "influence agent" during the Raj.
Lots of different "religious" entities were created to divide Muslims including the "Qadiani's" fitna.
تیری معلومات بھی وہابی دین کی طرح ناقص معلوم ہوتی ہیں
جس طرح انگریزوں نے مرزائیت کی بنیاد قادیان میں ڈالی ایسی طرح وہابیت کی بنیاد حجاز میں رکھی۔ اس مشرکانہ دین کا بانی ایک مرتد مُلّا عبد الوہاب تھا جس کے ہیمفرے نامی انگلش جاسوس کے ساتھی ناجائز جنسی سمبندھ تھے۔ انہی جنسی لذتوں کے نتیجے میں وہابیت معرض وجود میں آئی۔
مشہور زمانہ کتاب "ہمفرے کے اعترافات" میں اس کی ہوشربا تفصیلات موجود ہیں کہ کیسے ہمفرے نے عبد الوہاب کے ساتھ لوطت کروا کر وہابیت پیدا کی۔

Capture1.jpg


http://www.ur.islamic-sources.com/book/ہمفرے-کے-اعترافات
 

vvaqar

Senator (1k+ posts)
اولیا الله کے مدفن کو قبر کہنا بھی جائز نہیں
اولیا الله کے مدفن کو الله ہی جنت کا باغ بناتا ہے
الله ہی اولیا الله کے وسیلے کو جاری کرتا ہے
اولیا الله کے پاس الله کا دیا اختیار ہوتا ہے جو ان کے وصال کے بعد بھی جاری رہتا ہے
جو لوگ روحانیت سے نہ واقف ہیں وہ گمراہوں والی باتیں کرتے ہیں
روحانی عملیات کا قبور سے تعلق کالا جادو کرنے والے بھی مانتے ہیں

اولیا کے مزارات معرفت الہی کا ذارئع ہیں ان کی بے حرمتی کرنے والا مسلمان نہیں

Bhutto ki kabar se rohaniat k kon se DARIYA behty hain,
 

crankthskunk

Chief Minister (5k+ posts)
تیری معلومات بھی وہابی دین کی طرح ناقص معلوم ہوتی ہیں
جس طرح انگریزوں نے مرزائیت کی بنیاد قادیان میں ڈالی ایسی طرح وہابیت کی بنیاد حجاز میں رکھی۔ اس مشرکانہ دین کا بانی ایک مرتد مُلّا عبد الوہاب تھا جس کے ہیمفرے نامی انگلش جاسوس کے ساتھی ناجائز جنسی سمبندھ تھے۔ انہی جنسی لذتوں کے نتیجے میں وہابیت معرض وجود میں آئی۔
مشہور زمانہ کتاب "ہمفرے کے اعترافات" میں اس کی ہوشربا تفصیلات موجود ہیں کہ کیسے ہمفرے نے عبد الوہاب کے ساتھ لوطت کروا کر وہابیت پیدا کی۔


So in your wisdom, you just guessed that I am following "Wahab", right? idiot.
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
وہابیت کا آغاز کسطرح ہوا؟
اسلام کے مقابلے میں وہابی دین ایجاد کرنے میں برطانوی جاسوس ھمفرے نے عبد الوہاب نامی نجدی بدو کیساتھ مل کر ایک نئے دین کی بنیاد کیسے رکھی؟
ھمفرے کی خود نوشت ڈائری سے ماخود "میموریز آف مسٹر ھمفرے" کتاب کا اردو ترجمہ درج ذیل لنک پر کلک کر کے پڑھیں
 

Liberal 000

Chief Minister (5k+ posts)
SAHIH INTERNATIONAL
And he raised his parents upon the throne, and they bowed to him in prostration. And he said, "O my father, this is the explanation of my vision of before. My Lord has made it reality. And He was certainly good to me when He took me out of prison and brought you [here] from bedouin life after Satan had induced [estrangement] between me and my brothers. Indeed, my Lord is Subtle in what He wills. Indeed, it is He who is the Knowing, the Wise.

(Quran sura Yousaf Aya 100)

Jin logon Ky liyh Quran qison kahanion ki kitab hai ...Aur Molvion ki likhen Hadees (Baton) ki Kitaben Deen ...Unky kiyh Sajda Tazeemi Haram hai

Jinky liyh Quran message hai khuda ka ...unky liyh Sajda Tazeemi Halal hai
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
So in your wisdom, you just guessed that I am following "Wahab", right? idiot.
نو کریک ستھن آئی ڈِڈ ناٹ گیس، آئی نو یو آر مرزائی بٹ یو آر ناٹ گٹسی انف ٹو ایڈمٹ ہئیر آن پبلک فورم، ڈو یو مسٹر کریک ستھن؟
 

Mirza Marjana

Senator (1k+ posts)
بسم الله الرحمن الرحیم

پوری شریعت اسلامی میں قبروں کے لئے مزارات کا لفظ نا قران میں ہے نا حدیث میں...یہ لفظ انڈیا پاکستان میں متعارف کروایا گیا اور اسکے پیچھے قبروں کی زیارت کا وہ غیر اسلامی تصور ہے جو دین محمدی صلی الله علیہ وسلم سے نہیں بلکہ برصغیر کے ہندوانہ طرز معاشرت و طرز عبادت سے اخذ کیا گیا. اسلام میں مزارات کا نہیں بلکہ قبروں کا تصور ہے اور اسکے بھی احکامات ایسے کہ واضح ہوتا ہے کہ اسلام مسلمانوں کو بزرگوں انکی قبروں اور انکے اثار کے راستے سے شرک کی طرف جانے والے تمام راستوں کو مسدود کرنا چاہتا ہے اور جانتا ہے کہ پچھلی اقوام کس طرح شرک کی دلدل میں پھنس بیٹھیں اور کس طرح اپنے انبیاء اور نیک لوگوں سے متعلق غلو کیا اور شرک جیسے عظیم گناہ کی مرتکب ہوئیں...شرک وہ بھیانک گناہ ہے جس کی موجودگی میں کوئی نیکی قبول نہیں، جس کی توبہ کے بغیر معافی نہیں اور توحید وہ عظیم نعمت ہے جو اس کائنات کی تخلیق کی وجہ ہے اور اس کائنات کے اختتام کی وجہ بھی اس زمین سے توحید کا اٹھ جانا ہوگا
قبر سے متعلق رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے احکامات
قبروں پر الله کی عبادت کا اہتمام کرنا/انھیں سجدہ گاہ بنانا

سیدہ عائشہ طاہرہ مطہرہ ام المؤمنین رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے مرض الموت میں فرمایا
لَعَنَ اللّهُ الْيَهُودَ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ أَنْبِيَائِهِمْ مَسْجِدًا قَالَتْ وَلَوْلاَ ذَلِكَ لأَبْرَزْ قَبْرَهُ غَيْرَ أَنَّہُ أَخْشَى أَنْ يُتَّخَذَ مَسْجِدًا
يهود ونصاريٰ پر اللہ کی لعنت ہو جنہوں نے انبیاء علیہم السلام کی قبروں کو سجدہ گاہ بنایا ، پھر عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ اگر رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا یہ فرمان نہ ہوتا تو آپ کی قبر ظاہر کی جاتی مگر ڈر لگا کہ آپ کی قبر کو کہیں مسجد نہ بنالیا جائے۔

(صحيح البخاري ، كتاب الجنائز، باب ما يكره من اتخاذ المساجد على القبور 3/280، باب مرض النبي عليه الصلاة والسلام ووفاته 8/140، صيح مسلم ، كتاب المساجد 2/162)


جب قبروں کو مسجد بنا نا یعنی الله کی عبادات گاہ بنانا نا جائز ہے تو قبروں پر قبر والوں کی عبادت کرنا انسے مانگنا چادریں غسل کس طرح جائز ہو سکتا ہے

قبروں پر عمارتیں بنانا پختہ کرنا اور ان بیٹھنا

سیدنا جابر رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ
نَهَى رَسُولُ اللّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ يُجَصَّصَ الْقَبْرُ وَأَنْ يُقْعَدَ عَلَيْهِ وَأَنْ يُبْنَى عَلَيْهِ
یعنی رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے منع فرمایا قبر کو پختہ کرنے اور اس پر بیٹھنے اور اس پر عمارت بنانے سے۔

(دیکھئے: صحیح مسلم ، کتاب الجنائز، باب النہی عن تجصیص القبر والبناء علیہ )


اگر قبر اونچی ہو تو اسکو زمین کے برابر کرنا


سیدنا علی رضی اللہ عنہ نے ابو الہیاج الاسدی رحمہ اللہ کو بھیجتے ہوئے فرمایا
أَلَّا أَبْعَثُكَ عَلَى مَا بَعَثَنِى عَلَيْهِ رَسُولُ اللّهِ -صلى الله عليه وسلم- أَنْ لَا تَدَعَ تِمْثَالاً إِلَّا طَمَسْتَهُ وَلاَ قَبْرًا مُشْرِفًا إِلاَّ سَوَّيْتَهُ.
یعنی اے ابو الہیاج الاسدی رحمہ اللہ کیا میں تمہیں ایک ایسے کام کیلئے نہ بھیجوں جس کام کیلئے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھے بھیجا (فرمایا) جہاں بھی مورتی نظر آئے تو اسے مٹادو اور جہاں بھی اونچی قبر نظر آئے تو اسے زمین کے برابر کردو ۔
(صحیح مسلم، کتاب الجنائز2/631)


قبر کی اونچائی کتنی ہونی چاہیے؟

ثمامہ بن شفی کہتے ہیں کہ ہم فضالہ بن عبید رضی اللہ عنہ کے ساتھ سر زمین روم میں تھے کہ ہمارا ایک ساتھی وفات پا گیا، تو فضالہ رضی اللہ عنہ نے اس کی قبر (زمین کے برابر کرنے کا) حکم دیا، تو وہ برابر کر دی گئی۔
پھر انہوں نے کہا: میں نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اس کے برابر کرنے کا حکم دیتے سنا ہے۔
(سنن نسائی،كتاب الجنائز،حدیث نمبر: 2032 صحیح مسلم/الجنائز ۳۱ (۹۶۸)

Kia qoum paisa lotna aur lootny walon ka sath thek hy????????

Ye infradi amal es asrat b infradi hon gy... But paisa lotna ejtmahi amal hy.. Jis har banda effect hota hy..
 

Baba Shuja

Politcal Worker (100+ posts)
Agar araboon mai koee tumhari tahra kay merasi ho tu woo kab milat e islamiah ka numainda hogaya.
میں نے کب کہا کہ عربی مراثی ملت اسلامیہ کے نمائندے ہیں؟
لیکن
اسکا یہ مطلب بھی نہیں کہ تمہارے جیسے ٹٹ پونجئیے چمار ملت اسلامیہ کے مامے ہیں


:D :D​
 

Back
Top