کیا مریم نواز کا نوٹ پر دستخط کرنا قانونی طور پر جرم ہے؟

maryamhahsshahsd.jpg

مریم نواز کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دیکھاجاسکتا ہے کہ وہ 500 روپے کے نوٹ پر دستخط کررہی ہیں۔

ن لیگی ورکرکنونشن کے دوران ایک لیگی کارکن نے آٹوگراف لینے کیلئے مریم نواز کی طرف 500 کانوٹ بڑھا دیاجس پر مریم نواز نے دستخط کرکے نوٹ کارکن کو دیدیا

سوشل میڈیاصارفین نے مریم نواز کے اس قدام کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ نوٹ پر کچھ لکھنا غیرقانونی اور غیراخلاقی ہے، مریم نواز کو اس کا احساس ہونا چاہئے تھا، مریم نواز کے اس اقدام کی وجہ سے نوٹ قدروقیمت کھوبیٹھا ہے اور وہ محض کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے۔

میر محمد علی خان نے تبصرہ کرتے ہوئے لکھا کہ اگر یہ کام عمران خان نے کیا ہوتا تو سارے لفافی ناچ ناچ کر پاگل ہو جاتے۔ یہ خاتُون نوٹوں پر دستخط کر کے بانٹ رہی ہیں ہُجوم میں۔ بات اب بریانی سے نوٹوں تک پہنچ گئی ہے۔
https://twitter.com/x/status/1624394903865139200
مزمل اسلم نے جواب میں لکھا کہ نوٹ پر لکھنا قانون اور اخلاقی طور پر منع ہے۰ کب سیکھیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1624406053721972737
مغیث علی نے تبصرہ کیا کہ پیسوں پر مریم نواز کے دستخط عمران خان آٹو گراف دیتے تھے اب مریم نواز نے بھی یہ کام شروع کردیا۔۔۔ نقل پر نقل
https://twitter.com/x/status/1624398625823653890
راؤ جی نے طنز کیا کہ مریم نواز کا سائن کیا ہوا پانچ سو کا نوٹ پٹواری نے تین سو کا بیچ دیا
https://twitter.com/x/status/1624395956656406528
فیاض نے سوال کیا کہ مریم نواز نے جس 500 روپے کے نوٹ پر اپنے سائن کیے ہیں وہ آپ کتنے میں خریدیں گے؟
https://twitter.com/x/status/1624414248368586762
ایک سوشل میڈیا صارف نے تبصرہ کیا کہ خود پسندی کی انتہا دیکھیں مریم نواز نوٹوں پر اپنے دستخط کرکے لوگوں میں بانٹ رہی ہے ۔ یہ دستخط شدہ نوٹ بازار میں نہیں استعمال ہو سکتے
https://twitter.com/x/status/1624412279478394880
ن لیگی سوشل میڈیاصارف غلام مصطفیٰ نے لکھا کہ یہ ہوتی ہے عوام کی محبت۔۔ مریم نواز صاحبہ کے آٹوگراف کے لئے کوئی وزیٹنگ کارڈ دے رہا تھا کوئی نوٹ دے رہا ہے۔۔
https://twitter.com/x/status/1624404259440664576
لیاقت علی ساہی کا کہنا تھا کہ کرنسی پر دستخط جُرم ہے مریم نواز کی ٹیم کو مریم نواز کو بتانا چاہئے تھا۔۔
https://twitter.com/x/status/1624397596864258049
 

shafali

Chief Minister (5k+ posts)
جو اپنے آپ کو پیدائشی حکمران سمجھتی ہے اس کے لیے قانون اور اخلاقیات کی کوئی حیثیت نہیں۔
 

miafridi

Prime Minister (20k+ posts)
If there was any rule of law in the country then she would already be in jail for all the other crimes that she and her family have done.
 

Zulu76

MPA (400+ posts)
Glorified prostitute of Punjab. Illiterate women of no substance, class or integrity.
Nani kunjree.
 

Back
Top