Aliza
MPA (400+ posts)
ji haan financial problem shadi k baad multiply ho jatay hain main nay bymistake divide likh diya :)
Apnay choti si ghalati ki aur meinay pakar li !!!:lol:
ji haan financial problem shadi k baad multiply ho jatay hain main nay bymistake divide likh diya :)
Apnay choti si ghalati ki aur meinay pakar li !!!:lol:
ha ha ha :lol: phir to app woh bahoo hain jis say sasain tang rehti hain (bigsmile)
Haan Maan Baap kay saath bura salook kion hota hay biwi kay ajanay kay baad??? Aisa Akhir Kion hota hay???
:13::13::13::13::13:
Kia kisi aur maashray mein bhi aisa hota hay???:)
ہمارے معاشرے اور رویوں میں بہت سی چیزیں جھوٹ اور خودغرضی پر مبنی ہیں ، سب جانتے ہیں ، مگر سب ہی یہی چاہتے ہیں
ماں اور باپ ، دونوں مل کر سب بچوں کو پالتے ہیں ، تمام مشقت ، محبت اولاد کے نام کر تے ہیں ، سب اولاد ، والدین کے لیے بوجھ نہیں بنتی ، مگر جب یہی اولاد خودمختار اور معاشی طور پر آزاد ہو جاتی ہے ، تو یہی اولاد والدین کو معاشی بوجھ سمجھنا شروع ہو جاتی ہے ، ؟؟؟؟ تنگی دل میں ہوتی ہے ، وسائل میں نہیں
بہو کے آنے یا نا آنے سے کوئی فرق نہیں پڑنا چاہیے ، والدین کی خدمت ، بیٹے کی زمہ داری ہے ، اگر بیٹے میں سستی اور خودغرضی ہو گی تو ، اس کی بیوی بھی اس موقعہ سے فائدہ اٹھاۓ گی ،
دوسرا اہم مسلہ انتظامی بھی ہے ، ہمارے ہاں ، بوڑھے افراد کے لیے ، ادارے موجود نہیں ، اگر اولاد یہ حق ادا نا کر سکے تو ، ریاست یہ فرض نبہاۓ ، ہم اس طرف بھی خالی ہیں
Haan Maan Baap kay saath bura salook kion hota hay biwi kay ajanay kay baad??? Aisa Akhir Kion hota hay???
:13::13::13::13::13:
انتہائی بدنصیب ہے ایسی اولاد ، انتہائی بدنصیب
عزیزم ، آپ سوچو ذرا ، جس ماں کی دعا سے ، ایک عام سے قصائی کو جنت میں حضرت موسیٰ کا قرب حاصل ہو جاتا ہے ،
ایسی عظیم ہستی کی خدمت سے زیادہ کوئی اور چیز افضل ہو سکتی ہے ؟؟؟ جو آپ کی دنیا و آخرت اپنی ایک دعا سے تبدیل کروا سکتی ہے ، ایسے قدموں پر ایک ایک لمحۂ قربان ، الله پاک ہماری ماؤں کی دعائیں ، قبول فرمائیں ، یہی کل اثاثہ ہے ،
© Copyrights 2008 - 2025 Siasat.pk - All Rights Reserved. Privacy Policy | Disclaimer|