کیا فردوس عاشق اعوان ن لیگ میں شامل ہونے جارہی ہیں؟

fardou1u1.jpg

میڈیا میں سابق وزیر اطلاعات و معاون ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے متعلق خبریں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے تاہم اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے خبروں کی تردید کر کے انہیں فیک نیوز قرار دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

مذکورہ خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس نے مختلف معتبر ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ فردوس عاشق نے لندن میں (ن) لیگ کی قیادت کو پیغام بھیجا کہ اگر انہیں پارٹی میں مناسب مقام دیا جائے تو وہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا یہ پیغام گلوکار وارث بیگ نے پہنچایا جنہوں نے لندن پہنچنے کے بعد نواز شریف، اسحاق ڈار ودیگر سے ملاقاتیں کی۔ اس حوالے سے پی ایم ایل این کی قیادت نے کوئی جواب نہیں دیا کہ آیا فردوس عاشق اعوان کو پارٹی میں قبول کیا جائے گا یا نہیں اس میٹنگ میں تقریباً 10 منٹ تک اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیگی قیادت نے وارث بیگ سے کہا کہ فردوس عاشق کو مسلم لیگ ن کی پنجاب قیادت سے اپنی تجویز پر بات کرنی چاہئے۔ تاہم یہ واضح کیا گیا کہ سیالکوٹ کی نشست پر جماعت کے پاس امیدوار موجود ہے اور جیتنے والا سیاسی کارکن بہت مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

جیو نیوز کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وارث بیگ نے اس ملاقات اور پیغام پہنچانے کے معاملے کی تردید نہیں کی مگر انہوں نے اس پر مزید کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فردوس عاشق اعوان کو30 سال سے جانتے ہیں اور وہ ان کیلئے بہن جیسی ہیں۔

دوسری جانب اس خبر کی تصدیق کیلئے جیو نیوز نے فردوس عاشق سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسے فیک نیوز کہہ کر خبروں کو رد کر دیا۔ وہ گزشتہ سال اگست میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے مستعفی ہوئی تھیں۔
 
Aristo

Minister (2k+ posts)
N League ka is k halqay main candidate bohat strong hai wo isay kabhi nahi lain gay apni party main yeh Media main in rehnay k liye aisi news khud philati rehti hain jaisya inho nay Ek dafa yeh news philaie the k Zardari inhain mananay Sialkot aiya hai jab o os k farishton ko b ilam nahi tha is baat ka?
 
wasiqjaved

Chief Minister (5k+ posts)
fardou1u1.jpg

میڈیا میں سابق وزیر اطلاعات و معاون ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے متعلق خبریں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے تاہم اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے خبروں کی تردید کر کے انہیں فیک نیوز قرار دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

مذکورہ خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس نے مختلف معتبر ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ فردوس عاشق نے لندن میں (ن) لیگ کی قیادت کو پیغام بھیجا کہ اگر انہیں پارٹی میں مناسب مقام دیا جائے تو وہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا یہ پیغام گلوکار وارث بیگ نے پہنچایا جنہوں نے لندن پہنچنے کے بعد نواز شریف، اسحاق ڈار ودیگر سے ملاقاتیں کی۔ اس حوالے سے پی ایم ایل این کی قیادت نے کوئی جواب نہیں دیا کہ آیا فردوس عاشق اعوان کو پارٹی میں قبول کیا جائے گا یا نہیں اس میٹنگ میں تقریباً 10 منٹ تک اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیگی قیادت نے وارث بیگ سے کہا کہ فردوس عاشق کو مسلم لیگ ن کی پنجاب قیادت سے اپنی تجویز پر بات کرنی چاہئے۔ تاہم یہ واضح کیا گیا کہ سیالکوٹ کی نشست پر جماعت کے پاس امیدوار موجود ہے اور جیتنے والا سیاسی کارکن بہت مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

جیو نیوز کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وارث بیگ نے اس ملاقات اور پیغام پہنچانے کے معاملے کی تردید نہیں کی مگر انہوں نے اس پر مزید کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فردوس عاشق اعوان کو30 سال سے جانتے ہیں اور وہ ان کیلئے بہن جیسی ہیں۔

دوسری جانب اس خبر کی تصدیق کیلئے جیو نیوز نے فردوس عاشق سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسے فیک نیوز کہہ کر خبروں کو رد کر دیا۔ وہ گزشتہ سال اگست میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے مستعفی ہوئی تھیں۔

ایک کنجر کو دوسرا کنجر ہی اپنی طرف متوجہ کر سکتا ہے.

وارث بیگ نے اگر ساری عمر عزت سے گانے گا گا کر پیسے کمانے کے بعد یہی بھنڈ مارنی تھی تو پہلے یہ والا کام کر لیتا.

عمران خان کے چار سال ابھی پورے بھی نہیں ہوے اور ان حرامزادوں سے برداشت ہی نہیں ہو رہا لیکن میاں نواش ریف ٣ بار وزیر اعظم بن چکا ہے لیکن پاکستان کو ذلیل اور کنگال کرنے کی کوئی کسر نہیں چھوڑی اس نے.

پہلی بار: ٣ سال :
دوسری بار : ٢ سال : معافی مانگ کر سعودی عرب بھاگ گیا
تیسری بار : ٣ سال : جھوٹی بیماری کا بہانہ بنا کر برطانیہ بھاگ گیا

مجموئی طور پر ٨ سال. بٹن دبانے کے علاوہ کیا تیر مارا ہے؟ سواۓ کھوتا دماغ پھٹواریوں کی نسل پروان چڑھنے کے کچھ بھی نہیں.

Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
فرض کریں اگر فردوس عاشق اعوان شامل ہو جائیں تو نوں لیگ انہیں ٹکٹ کرھر دے گی، این اے 72 میں ان کے پاس پہلے ہی چوھدری عالمگیر سبحانی موجود ہیں، این اے 73 میں خواجہ آصف، اس کے علاوہ دائیں بائیں کے حلقوں میں نوں لیگ کے پاس پرانے اور مضبوط امیدوار ہیں۔ اگر پیپلز پارٹی کا کہیں تو مانا بھی جا سکتا ہے نوں لیگ میں جانا تو ناممکن ہے سنٹرل پنجاب اور سیالکوٹ کے گرد و نواح کے حلقوں میں جگہ کدھر ہے؟ ایم این اے تو دور ایم پی اے کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا
 
Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
یہ وہی وارث بیگ ہے جو جب بینظیر کی پہلی گوورنمنٹ زرداری کی لوٹ مار کی وجہ سے گئی تو زرداری کے ساتھ کرپشن میں ملوث تھا ۔۔ کاظمی اور وارث بیگ بینکوں سے غیر قانونی قرضے ہتھیانے اور بزنس مینوں سے زرداری کے لیئے رقم وصولنے کے ملزم تھے ۔۔یہ زرداری کے ہمراہ بینظیر سے چھپ کر وائلڈ پارٹیوں کے حوالے سے بھی مشہور ہوا تھا۔۔ معلوم نہیں اب نواز شریف کی کیا خدمت کر رہا ، کسی جرم میں ہی ساتھی ہو گا۔۔
 
Last edited:

Curious_Mind

Senator (1k+ posts)
fardou1u1.jpg

میڈیا میں سابق وزیر اطلاعات و معاون ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان سے متعلق خبریں دی جا رہی ہیں کہ انہوں نے مسلم لیگ (ن) میں شمولیت کی خواہش کا اظہار کر دیا ہے تاہم اس حوالے سے فردوس عاشق اعوان نے خبروں کی تردید کر کے انہیں فیک نیوز قرار دیا ہے۔

جیو نیوز کے مطابق تحریک انصاف کی سینئر رہنما اور وزیراعظم عمران خان کی سابق معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان نے لندن میں مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو پیغام بھیجا ہے کہ وہ پی ٹی آئی چھوڑ کر مسلم لیگ ن میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

مذکورہ خبر رساں ادارے کا دعویٰ ہے کہ اس نے مختلف معتبر ذرائع سے تصدیق کی ہے کہ فردوس عاشق نے لندن میں (ن) لیگ کی قیادت کو پیغام بھیجا کہ اگر انہیں پارٹی میں مناسب مقام دیا جائے تو وہ مسلم لیگ (ن) میں شامل ہونا چاہتی ہیں۔

فردوس عاشق اعوان کا یہ پیغام گلوکار وارث بیگ نے پہنچایا جنہوں نے لندن پہنچنے کے بعد نواز شریف، اسحاق ڈار ودیگر سے ملاقاتیں کی۔ اس حوالے سے پی ایم ایل این کی قیادت نے کوئی جواب نہیں دیا کہ آیا فردوس عاشق اعوان کو پارٹی میں قبول کیا جائے گا یا نہیں اس میٹنگ میں تقریباً 10 منٹ تک اس معاملے پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

لیگی قیادت نے وارث بیگ سے کہا کہ فردوس عاشق کو مسلم لیگ ن کی پنجاب قیادت سے اپنی تجویز پر بات کرنی چاہئے۔ تاہم یہ واضح کیا گیا کہ سیالکوٹ کی نشست پر جماعت کے پاس امیدوار موجود ہے اور جیتنے والا سیاسی کارکن بہت مشکل وقت میں پارٹی کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔

جیو نیوز کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ وارث بیگ نے اس ملاقات اور پیغام پہنچانے کے معاملے کی تردید نہیں کی مگر انہوں نے اس پر مزید کوئی تبصرہ کرنے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ فردوس عاشق اعوان کو30 سال سے جانتے ہیں اور وہ ان کیلئے بہن جیسی ہیں۔

دوسری جانب اس خبر کی تصدیق کیلئے جیو نیوز نے فردوس عاشق سے رابطہ کیا تو انہوں نے اسے فیک نیوز کہہ کر خبروں کو رد کر دیا۔ وہ گزشتہ سال اگست میں وزیراعلیٰ پنجاب کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات کے عہدے سے مستعفی ہوئی تھیں۔
تحریک انصاف میں خان کے علاوہ کون رہتا ہے، کون چھوڑ جاتا ہے یا کون شامل ہوجاتا ہے۔
اس سے کوئی فرق نہیں پڑے گا۔
تحریک انصاف صرف عمران خان کا دوسرا نام ہے۔
 
Fawad Javed

this idiot Waris Baig is saying kay ehtesaab say mulk ka koi faida ok then if some kills his family tu ye us kay ehtesaab ke demand nai keray ga theek ho gea
 
kayawish

Chief Minister (5k+ posts)
فرض کریں اگر فردوس عاشق اعوان شامل ہو جائیں تو نوں لیگ انہیں ٹکٹ کرھر دے گی، این اے 72 میں ان کے پاس پہلے ہی چوھدری عالمگیر سبحانی موجود ہیں، این اے 73 میں خواجہ آصف، اس کے علاوہ دائیں بائیں کے حلقوں میں نوں لیگ کے پاس پرانے اور مضبوط امیدوار ہیں۔ اگر پیپلز پارٹی کا کہیں تو مانا بھی جا سکتا ہے نوں لیگ میں جانا تو ناممکن ہے سنٹرل پنجاب اور سیالکوٹ کے گرد و نواح کے حلقوں میں جگہ کدھر ہے؟ ایم این اے تو دور ایم پی اے کا ٹکٹ بھی نہیں ملے گا
women reserve seats ....
 
Hassan Bhatti.

Politcal Worker (100+ posts)
women reserve seats ....
محترم ذرا نوں لیگ کی خواتین کیلئے مخصوص نشتوں پر نظر ڈالیں، طاہرہ اورنگزیب مریم اورنگزیب کی والدہ ہیں، دوسری مریم اورنگزیب خود ہیں۔ شنزہ فاطمہ خواجہ خواجہ آصف کی بھانجی اور مسرت آصف خواجہ انکی اہلیہ ہیں، اسی طرح مائزہ حمید چوھدری جعفر اقبال گجر جو نوں کے سنیٹر بھی تھے انکی کی رشتے دار ہیں، اس طرح کرن عمران ڈار اسحاق ڈار کی رشتے دار ہیں۔ اس طرح دیگر چار خواتین بھی نوں لیگ کے لیڈز کی رشتے دار ہیں۔ نوں لیگ کی پرانی ورکر خواتین کی باری نہیں آتی، پندرہ پندرہ سال کام کرنے والی خواتین کو مخصوص نشتوں پر جگہ نہیں ملی تو فردوس عاشق اعوان کو کدھر جگہ دیں گے بھائی صاحب؟
 
Back
Top