thepakistan
MPA (400+ posts)
پاکستان کے طول و عرض میں بے تحاشا غیر قانونی سوسائٹیاں فائلیں چھاپ چھاپ کر مارکیٹ میں بیچ رہی ہیں۔ قانونی حیثیت کی بات کی جائے تو این او سی سالوں سے کلئیر نہیں۔ راولپنڈی میں اڈیالہ روڈ پر روڈن انکلیو کافی سالوں سے این او سی حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے جبکہ ڈیویلپمنٹ نا ہونے کے برابر۔ اب بد حال لوگوں کو اقساط پر ڈسکاونٹ کے نام پر مزید نچوڑا جا رہا ہے