کیا طارق جمیل عمران کو چلا رہا ہے۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کیا طارق جمیل عمران کو انگلی پکڑ کر چلا رہا ہے۔
مجھے نہیں معلوم کہ شاہ محمود ایجنٹ ہیں یا نہیں، لیکن انکے بیان سے لگ رہا ہے کہ وہ بیزار ہیں۔ میں ان کی وفاداری پر شک نہیں کررہا ہوں لیکن ایک سیاستدان کے طور پر وہ غلطی کر بیٹھے ہیں۔
جاوید ہاشمی، ریحام خان پلانٹیٹ تھے۔ عمران خان کو باریک بینی سے اپنے قریب آنے والوں کا جائزہ لینا چاہئے، طارق جمیل نے گذشتہ دنوں اس طرح کے بیانات دئے تھے جیسے وہ عمران کی انگلی پکڑ چلارہے ہیں، انہی کے کہنے سے وہ شادی کرتا ہے، انہی نے اس کا سونامی ختم کروایا ہے، اس طرح کی باتیں جگ ہنسائی کا باعث بنتی ہیں۔
آنے والے دنوں میں ایسا بھی ہوگا کہ اس کے ارد گرد موجود لوگوں کو کاٹا جائے گا، عمران کو اپنے لوگوں میں نظریاتی سوچ پیدا کرنی ہوگی ورنہ لوگ ٹوٹ جائیں گے،
تحریک انصاف کو کےپی کے سے سپورٹ ملی ہے، وہاں وہابی طبقہ ہے، پنجاب میں بریلوی ہیں، عمران کو ان کی حمایت چاہئے، جہاں داتا صاحب کے عقیدت مند رہتے ہیں۔ یہاں ایک ذرا غلطی سے اگر اس پر وہابی کی چھاپ لگ گئی تو ااس کا انجام جماعت اسلامی والا ہوگا۔
پنجاب اور کراچی میں عمران کو جماعت اسلامی کی ضرورت نہیں تھی، مگر اس نے وہاں اتحاد کرلیا، نتیجہ یہ ہوا کہ جو لوگ اس کے قریب آرہے تھے دور ہوگئے۔
سیاست میں عوام کی خوشی کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے۔ بھٹو شیعہ تھا مگر اس نے یہ تاثر پیدا نہ ہونے دیا۔ عمران کو بھی ایسا کوئی تاژر نہیں دینا ہے جس سے اکثریتی مسلک کی دل شکنی ہو۔
ممتاز قادری کی شہادت پر عمران کا رد عمل لوگوں کی نظر میں ہے، عمران کو محتاط مذہبی پالیسی بنانا ہوگی، پنجاب میں لوگوں کے مسلک کا خیال رکھنا ہوگا، اس دفعہ اس پر وہابی کا ٹھپہ لگے گا کیونکہ یہ انہی لوگوں کو اپنے قریب جمع کررہا ہے۔ ہم تونیک و بدسمجھائے جاتے ہیں آگے آپ کی مرضی۔ ۔ ۔ ۔

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
تقسیم ہند سے پہلے کی بات ہے ایک گاؤں کے ایک امام مسجد بنیئے سے ادھار پر گھر کا سامان لیتے تھے. ایک دفعہ قرضہ اتارنے میں دیر ہو گئی. بنیئے نے منت سماجت کے باوجود مزید سامان دینے سے انکار کر دیا. امام صاحب نے بعد از نماز اعلان کر دیا کرم چند وہابی ہو گیا ہے. تمام مسلمانوں نے وہابی کا بائیکاٹ کر دیا. اگلے دن وہابی منت سماجت کرکے سامان بھی دے گیا اور آئندہ انکار نا کرنے کا وعدہ بھی کیا

عمران خان بھی وہابی ہو گیا ہے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
یہ کیا سیاست میں دین تو کیا فرقے کو ہی گھسا دیا؟

کے پی میں کوئی وہابی وغیرہ نہیں بلکہ دیوبند مکتبہ کے لوگو فکر زیادہ ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمام دیوبندیوں نے عمران کو وؤٹ دیا ہے یا تمام بریلیوں نے اسے وؤٹ نہیں دیا۔ لوگوں کو کام اور نظام کی بہتری سے غرض ہے نہ کہ فرقوں سے۔

اور یہی حال پنجاب کا بھی ہے۔ یہ صرف تمھارے دماغ کی فضول اختراع ہے ورنہ حقیت کا اس سے کوئی واسطہ نہیں۔
 
Last edited:

karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
​ساری داستان میں دراصل طارق جمیل کو لانا ہے۔ نمک خواری بھی کسی چیز کا نام ہے اور لگتا ہے کچھ لوگ اس کو دین سمجھ کر کر رہے ہیں۔
 
Sohail Shuja

Chief Minister (5k+ posts)
saari party k ohday to "acting" chal rahay hain 2 saal sey... aap policy bananay ki baat kertay hain? ...matlab jiss ney mounh bhi nhi dhoya, uss sey nahanay ki baat keretay hain... kyun aisi baat kertay hain ?
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
تقسیم ہند سے پہلے کی بات ہے ایک گاؤں کے ایک امام مسجد بنیئے سے ادھار پر گھر کا سامان لیتے تھے. ایک دفعہ قرضہ اتارنے میں دیر ہو گئی. بنیئے نے منت سماجت کے باوجود مزید سامان دینے سے انکار کر دیا. امام صاحب نے بعد از نماز اعلان کر دیا کرم چند وہابی ہو گیا ہے. تمام مسلمانوں نے وہابی کا بائیکاٹ کر دیا. اگلے دن وہابی منت سماجت کرکے سامان بھی دے گیا اور آئندہ انکار نا کرنے کا وعدہ بھی کیا

عمران خان بھی وہابی ہو گیا ہے

آپ کا لطیفہ نام کرم چند لکھنے سے کمزور ہوگیا ہے۔ ہندو کی جگہ کسی مسلمان کا نام لکھتے تو چل جاتا۔
عمران خان بھی وہابی ہو گیا ہے، یہ حربہ آزمایا جائے گا۔ پنجاب میں حربہ کتنا کار گر ہے، یہ بات جماعت اسلامی کو معلوم ہے۔
آپ دیکھئے اس پر کام شروع ہوگیا ہے، ایک وہابی مولوی کو اس کام پر لگا دیا گیا ہے، جس نے مشہور کرنا شروع کردیا ہے کہ عمران کو وہ مشورہ دیتا ہے، بلکہ شادی عمران نے اس کے کہنے پر کی ہے۔ ان باتوں سے پبلک میں یہ تاثر جائے گا کہ عمران کی قربت وہابی سے ہے۔
عمران جس کو بھی اپنا سمجھ کر گلے لگاتا ہے، اس کی چابی ن جی بھرتے ہیں۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کیا سیاست میں دین تو کیا فرقے کو ہی گھسا دیا؟

کے پی میں کوئی وہابی وغیرہ نہیں بلکہ دیوبند مکتبہ کے لوگو فکر زیادہ ہے لیکن ضروری نہیں کہ تمام دیوبندیوں نے عمران کو وؤٹ دیا ہے یا تمام بریلیوں نے اسے وؤٹ نہیں دیا۔ لوگوں کو کام اور نظام کی بہتری سے غرض ہے نہ کہ فرقوں سے۔

اور یہی حال پنجاب کا بھی ہے۔ یہ صرف تمھارے دماغ کی فضول اختراع ہے ورنہ حقیت کا اس سے کوئی واسطہ نہیں۔

یہ میری اختراع نہیں ہے، ایک گیم پلان ہے، میں نے اس سے پہلے ر-خان کے متعلق اس فورم پر لکھا تھا، اس وقت بھابھی بھابھی کہتے کہتے، دوستوں کے منہ سوکھ جایا کرتے تھے، وقت نے ثابت کیا کہ میرا تجزیہ صحیح تھا،
وہابی والی سازش بھی وقت آنے پر ثابت ہوجائے گی، عمران ٹریپ ہورہا ہے۔ آپ دیکھیں وہ ایک ملّا کے پیچھے نماز پڑھتا ہے، جیسے ہی نماز ختم ہوتی ہے فورا ایک صاحب فوٹو کھینچ لیتے ہیں، کہیں عمران وہاں سے ہٹ نہ جائے، اور اس کو انٹرنیٹ پر ڈال دیاجاتا ہے۔
عمران نے مروت انھیں یہ تک نہ کہا کہ میں اللہ کی عبادت کررہا ہوں، مولانا جی اس کی پبلیسٹی کی کیا ضرورت؟
بس عمران کی مروت اسی طرح اسکو مروا دیتی ہے۔

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
​ساری داستان میں دراصل طارق جمیل کو لانا ہے۔ نمک خواری بھی کسی چیز کا نام ہے اور لگتا ہے کچھ لوگ اس کو دین سمجھ کر کر رہے ہیں۔

طارق جمیل کس کی نمک خواری کررہا ہے، یہ بھی بتادیتے۔ کسی کو اس طرح ٹریپ کرنا کوئی اچھی بات ہے۔ شرم و حیا بھی کسی چیز کا نام ہے

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم

آپ کا لطیفہ نام کرم چند لکھنے سے کمزور ہوگیا ہے۔ ہندو کی جگہ کسی مسلمان کا نام لکھتے تو چل جاتا۔
عمران خان بھی وہابی ہو گیا ہے، یہ حربہ آزمایا جائے گا۔ پنجاب میں حربہ کتنا کار گر ہے، یہ بات جماعت اسلامی کو معلوم ہے۔
آپ دیکھئے اس پر کام شروع ہوگیا ہے، ایک وہابی مولوی کو اس کام پر لگا دیا گیا ہے، جس نے مشہور کرنا شروع کردیا ہے کہ عمران کو وہ مشورہ دیتا ہے، بلکہ شادی عمران نے اس کے کہنے پر کی ہے۔ ان باتوں سے پبلک میں یہ تاثر جائے گا کہ عمران کی قربت وہابی سے ہے۔
عمران جس کو بھی اپنا سمجھ کر گلے لگاتا ہے، اس کی چابی ن جی بھرتے ہیں۔
کرم چند نے اس حقیت کا ثبوت ہے اگر کرم چند کو وہابی بنایا جا سکتا ہے تو عمران خان کو وہابی بنانا کون سا مشکل کام ہے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
Tariq Jamil ko iski behum chala rahi hai.

Show bizz Molana. Unreliable person.

کیا یہ شو بازی نہیں ہے کہ فورا فوٹو کھینچ لی گئی تاکہ ثابت ہو عمران خان ان کے پیچھے نماز پڑھ رہا ہے۔ عموما امام نماز پڑھا کر مصلہ چھوڑ دیتا ہے، مگر وہ عمران کے آگے بیٹھا رہا۔
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
فرقے کی بنیاد پر لوگ ووٹ دیتے تو پنجاب میں طاہر القادری کو کوءی ہرا ہی نہیں سکتا تھا ۔۔
اور بے نظیر اور زولفقار بھٹو کبھی وزیر اعظم ہی نا بنتے
جہاں تک جماعت اسلامی کی بات ہے ان کو کبھی پنجاب میں چار پانچ سے اوپر شاید کبھی کوئی نشست ملی ہو
ویسے بھی جیسے ان کے کارنامے ہیں وہ کے پی کے سے بھی تقریبنا ختم ہوچکی ہے
کراچی سے تو اس کا کب کا وجود ختم ہوگیا ہے
رہی تبلیغی جماعت اور طارق جمیل کی بات تو ان کا
سنی شیعہ وہابی دیوبندی سب ہی احترام کرتے ہیں ۔
وہ ویسے بھی سیا ست سے دور ہی رہتے ہیں
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
کرم چند نے اس حقیت کا ثبوت ہے اگر کرم چند کو وہابی بنایا جا سکتا ہے تو عمران خان کو وہابی بنانا کون سا مشکل کام ہے

یہی بات میں کہہ رہا ہوں کہ عمران کو وہابی مشہور کرنے کی سازش ہورہی ہے تاکہ اس کا حشر بھی کرم چند والا ہوجائے۔
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)

طارق جمیل کس کی نمک خواری کررہا ہے، یہ بھی بتادیتے۔ کسی کو اس طرح ٹریپ کرنا کوئی اچھی بات ہے۔ شرم و حیا بھی کسی چیز کا نام ہے

طارق جمیل کو چھوڑیں آپ اپنا بتائیں آپ کس کی نمک خواری کر رہے ہیں؟ یہ وہابی کا نعرہ بیٹھے بٹھائے کہاں سے یاد آگیا؟ اور کیا آپ کو کچھ دنیاوی فوائد بھی مل رہے ہیں یا صرف وعدہ جنت پر گذارہ ہے؟
 
Sarfraz1122

MPA (400+ posts)
A popular leader may have social interections with different sections of society .It does'nt necessarily mean that he is following their ideology..

saadmahhmood83

Minister (2k+ posts)
حیدری صاحب آپ کی بات یہاں تک درست ہے کہ عمران کو کسی فرقے کے ساتھ نتھی نہیں کرنا جو کہ وہ کرتا بھی نہیں۔ ۔۔ لیکن یہ بات درست نہیں کہ پنجاب میں تحریک انصاف کو جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے ووٹ نہیں پڑے یا نہیں پڑیں گے۔۔ پنجاب حلقوں میں ذیادہ تر ووٹر اپنے لوکل امیدوار کو ووٹ دیتا ہے نہ کہ پارٹی کو ۔۔ اور نون لیگ کی خوبی یہ تھی انہوں نے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی سے ذیادہ تکڑے جیتنے والےگھوڑے اکٹھے کر لیے تھے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
فرقے کی بنیاد پر لوگ ووٹ دیتے تو پنجاب میں طاہر القادری کو کوءی ہرا ہی نہیں سکتا تھا ۔۔
اور بے نظیر اور زولفقار بھٹو کبھی وزیر اعظم ہی نا بنتے
جہاں تک جماعت اسلامی کی بات ہے ان کو کبھی پنجاب میں چار پانچ سے اوپر شاید کبھی کوئی نشست ملی ہو
ویسے بھی جیسے ان کے کارنامے ہیں وہ کے پی کے سے بھی تقریبنا ختم ہوچکی ہے
کراچی سے تو اس کا کب کا وجود ختم ہوگیا ہے
رہی تبلیغی جماعت اور طارق جمیل کی بات تو ان کا
سنی شیعہ وہابی دیوبندی سب ہی احترام کرتے ہیں ۔
وہ ویسے بھی سیا ست سے دور ہی رہتے ہیں

جماعت اسلامی کو فرقہ کی بنیاد پر ہرایا گیا تھا، دیکھتے ہی دیکھتے جماعت اہل سنت قائم ہوئی، اور اس نے ان کا بسترا فول کردیا تھا۔ فرقہ کی بنیاد پر ہرایا جاتا ہے۔ پنجاب میں جس پر وہابی کا ٹھپہ لگ جائے پھر سنی اس کو ووٹ نہیں دیتا ہے۔ اس الیکشن میں ایاز صادق نے سنّی ووٹ حاصل کرنے کی پلاننگ کی تھی، عمران کو ان باتوں کا ادراک کرنا چاہئے، اس کی اہمیت کو سمجھنا چاہئے۔ اور حتی الامکان کوشش کرے کہ اس پر وہابی ٹھپہ نہ لگے۔
طارق جمیل بھی وہابی ہے اپنے آپ کو دیوبندی کہتا ہے، مولانا زر ولی جھوٹی حدیث بیان کرنے پر اس کو کاذب کہتے ہیں۔ یو ٹیوب پر دیکھ لیں، سنّی علماّ اس کو کیا کہتے ہیں۔
ہاں یہ شیعہ کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے گذشتہ دنوں اس کے ایک چیلے حضرت عائشہ صدیقہ :razi:کی اہانت کی تھی، محض شیعہ کی ڈارلنگ بننے کے لئے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
حیدری صاحب آپ کی بات یہاں تک درست ہے کہ عمران کو کسی فرقے کے ساتھ نتھی نہیں کرنا جو کہ وہ کرتا بھی نہیں۔ ۔۔ لیکن یہ بات درست نہیں کہ پنجاب میں تحریک انصاف کو جماعت اسلامی کے ساتھ اتحاد کی وجہ سے ووٹ نہیں پڑے یا نہیں پڑیں گے۔۔ پنجاب حلقوں میں ذیادہ تر ووٹر اپنے لوکل امیدوار کو ووٹ دیتا ہے نہ کہ پارٹی کو ۔۔ اور نون لیگ کی خوبی یہ تھی انہوں نے پچھلے الیکشن میں پی ٹی آئی سے ذیادہ تکڑے جیتنے والےگھوڑے اکٹھے کر لیے تھے۔

شاید آپ کے علم نہ ہو کہ گذشتہ ایلکش میں اتحاد کے باوجود علیم خان کو جماعت کا ووٹ نہیں پڑا تھا۔ کراچی میں قوت کے متعلق عمران کو جھانسہ دیا گیا تھا۔ جماعت والے عمران کو کراچی سڑکوں پر گھماتے رہے اور جلسہ گاہ میں نہیں لے کر گئے، حتی کہ عمران بیزار ہوگیا اور جب اس کو پتہ چلا کہ جلسہ گاہ میں جماعت لوگوں کو اکٹھا کرنے میں ناکام ہوگئی ہے تو وہ الٹے پاؤن لوٹ گیا۔
 
cms123

Minister (2k+ posts)
challooo nai KUTTAA kholney ki koshish hu rahii hey.....PMLn waley ubb nia drama rachaaa rahey hein..........IMPORTANT QUESTION ye hey.....ke Zia Hydari......tujhey kis ne ye ungley de hey......ke ya bubbling ker....
 
Back
Top