کیا طارق جمیل عمران کو چلا رہا ہے۔

khan_sultan

Banned

کالے انگریز کو فوٹو شاپ کا پتہ نہیں ہے، بس کہیں سے سن لیا ہوگا کہ مکرنا ہے تو فوٹو شاپ کہہ دو۔ تم ایک وہابی کی اسی لئے حوصلہ افزائی کررہے ہو، کہ وہ بھی عامر لیاقت بننے کی جدوجہد کرتا رہے۔

چول توں ادھر خود کئی بار ادھر وہابیوں کے منہ میں منہ ڈال کر بیٹھا پایا گیا ہے اور الزام مجھ پر چول تیری تو یہ اوقات ہے کے گھٹیا کام کرتے پکڑا گیا تف ہے تیرے واپس آنے پر
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چول جن تصویروں کو طارق جمیل صاحب کا ناچ گانا بتا رہا ہے یہ ایک محفل میں ان کی جانب سے حاضرین کو چست ہونے کیلئے ورزش کا طریقہ کرکے دکھانے کا انداز تھا۔

ویسے مجھے ملاوں سے اسی وجہ سے نفرت ہے کہ یہ کسی کے اچھے کام کی تشریح کرتے وقت بھی اسے گناہ میں بدلنے کی قدرت رکھتے ہیں۔ آپ اس چول سے پوچھ لیں کہ کیا اسے ممتاز قادری کی اسی طرح کی چند تصاویر اگر دکھا دی جائیں جس میں وہ سبز پگڑی پہن کر گانا گا رہا ہو تو یہ جواب میں مجھے گالی تو نہیں دے گا؟؟
:(​
 
سرکار یہ سنی بھی نہیں ہے یہ اور اس جیسے لوگ لانچ کیے جاتے ہیں میں وہابی دیو بندوں کا جو کے تکفیریوں ہیں انکا سخت مخالف ہوں پر جو دیو بندی وہابی انسانیت اور امن دوستی کا درس دیں ان کی عزت کرنی چاہیے ہے یہ بے شرم ان کو اس لیے ٹارگٹ کرتا ہے کیوں کے وہ یکجہتی اور امن کی بات کرتے ہیں میں ہی کیا کوئی بھی امن پسند شخص ان کی اس طرح تذلیل نہیں کر سکتا اور نہ ہی دیکھ سکتا ہے کون مولوی کسی بھی فرقے کا ہو پاک ہے چھوٹی موٹی یا بڑی غلطیوں کا ؟ پر جو اچھی بات ہے اس کو تو لینا چاہیے ہے نہ پر یہ کسی پنڈت کا ٹرینڈ لانچ کیا ہوا گھونچو ہے
باقی ممتاز قادری کا جو کام ہوا ہر اس مولوی کا بھی ہونا چاہیے ہے بلا کسی تفریق کے جو لوگوں کو اکساے قتل غارت پر
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
بھائی یہ بندہ ایک خطرناک ایجنٹ ہے نہ تو یہ سنی ہے نہ ہی یہ وہابی اس کا کام سب کولڑوانا ہے اس کے قوٹ کا ایک ٹوٹا ادھر لگاتا ہوں کے یہ اس تھریڈ میں چاہتا کیا ہے دوسری بات یہ ہے کے ادھر مولویوں سے منڈھ بھیڑ تو ہوتی رہتی ہے میں نے کسی کو ایک وقت میں اسلامی باتیں کرنا اور پھر یک دم عشقیہ قصے لے کر بیٹھ جانا کبھی یہ خواتین سے الجھتا ہی نہیں انتہائی غلاظت بھری باتیں کرتا ہے اس سے سب ہوشیار رھیں یہ نیچے اس کا ٹوٹا بھی دیکھیں یہ کوئی گھن چکر ہے

ہاں یہ شیعہ کی ہمدردی حاصل کرنے کی کوشش میں ہے گذشتہ دنوں اس کے ایک چیلے حضرت عائشہ صدیقہ :razi:کی اہانت کی تھی، محض شیعہ کی ڈارلنگ بننے کے لئے۔

اس کو اس کے حال پر چھوڑ دینا بہتر ہے۔اللہ اس کے حال پر رحم کرئے دعا ہی کرسکتے ہیں ہم
 
Fatima Batoul

MPA (400+ posts)
طالبان اور لشکرِ جهنگوی کے ممبران نے خان صاحب کی تصویر اور پارٹی کا نام استعمال کرکے پی ٹی آئی کو بہت زیاده نقصان پہنچایا ........ اس تهریڈ پر بهی آپ کو کالعدم تنظیموں کے لوگ طارق جمیل کا دفاع کرتے نظر آئیں گے .... پی ٹی آئی کو بهی شاید احساس ہو رہا ہو کہ طارق جمیل صاحب تبلییغی فرقے کے طاہرشاه ہیں اس لیے امید ہے کہ ہم ایسے فنکار اب خان صاحب کے آس پاس کم ہی دیکهیں گے ..... پی ٹی آئی کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی صفوں میں شامل کالعدم تنظیموں پر نظر رکهیں کہ یہ لوگ دو پوسٹس پی ٹی آئی اور دس طالبان اور طارق جمیل کے لیے کریں گے تاکہ پی ٹی آئی کو دہشتگردوں کے لیے استعمال کیا جا سکے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چول جن تصویروں کو طارق جمیل صاحب کا ناچ گانا بتا رہا ہے یہ ایک محفل میں ان کی جانب سے حاضرین کو چست ہونے کیلئے ورزش کا طریقہ کرکے دکھانے کا انداز تھا۔

ویسے مجھے ملاوں سے اسی وجہ سے نفرت ہے کہ یہ کسی کے اچھے کام کی تشریح کرتے وقت بھی اسے گناہ میں بدلنے کی قدرت رکھتے ہیں۔ آپ اس چول سے پوچھ لیں کہ کیا اسے ممتاز قادری کی اسی طرح کی چند تصاویر اگر دکھا دی جائیں جس میں وہ سبز پگڑی پہن کر گانا گا رہا ہو تو یہ جواب میں مجھے گالی تو نہیں دے گا؟؟
:(​

یہ ایکسرسائز ہے یا مور ناچ کے سٹیپ بتائے جارہے کہ مور کس طرح پر پھیلا کر ناچتا ہے تو مورنی بھاگے بھاگے آتی ہے، اگر تم وہاں موجود تھے،تو سچی سچی بتاؤ ماجرا کیا ہے، ایک بندہ مکر گیا ہے کہتا ہے یہ فوٹو شاپ ہے، خیر اس کو جانے دو وہ بے تکی بات کرنے کا عادی ہے۔
 
khan_sultan

Banned

اس کو اس کے حال پر چھوڑ دینا بہتر ہے۔اللہ اس کے حال پر رحم کرئے دعا ہی کرسکتے ہیں ہم
نہیں بھائی یہ فتنوں کے خلاف اٹھنا اور آگاہ کرنا بھی نیک عمل ہے ایسی چیزوں کو کھلا نہیں چھوڑتے ورنہ یہ گمراہ کریں گے ویسے بھی مہلت ملی ہےقیامت تک اس کو تو ہمیں بھی چیک اینڈ بیلنس رکھنا ہے
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)
نہیں بھائی یہ فتنوں کے خلاف اٹھنا اور آگاہ کرنا بھی نیک عمل ہے ایسی چیزوں کو کھلا نہیں چھوڑتے ورنہ یہ گمراہ کریں گے ویسے بھی مہلت ملی ہےقیامت تک اس کو تو ہمیں بھی چیک اینڈ بیلنس رکھنا ہے

ہاں یار آپ صحیح کہ رہے ہین اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرو،
جیسے اس نے طارق جمیل صاحب کی ایکسرسائیز کرنے کی تصویروں کو
ڈانس بنا کر لوگوں کو بےوقوف بنانا چاہتا ہے ایسے بندے کی اصلیت واقعی ہی سب کے سامنے لانی چاہیے
کسی سے نفرت میں کوئی اس حد تک بھی جاسکتا ہے یقین نہیں آتا،وہ بھی طارق جمیل صاحب جیسے
بے ضرر بندے سے جو ہمیشہ پیار محبت دوستی باہمی ہم آہنگی کی بات کرتے ہیں ۔
 
جی یہ سب کا فرض ہے کے اس کی اصلیت کو سب پر عیاں کریں کیوں کے یہ وہ شخص ہے جو کے مولانا طارق جمیل جیسی شخسیت کو ہر اے روز نشانہ بناتا ہے ان کا جرم صرف یہ ہے کے وہ پیار محبت امن آشتی کا پیغام دیتے ہیں جو لوگ اس کے خلاف ادھر بولے ہیں کسی اور تھریڈ میں اس کو واہ واہ دے رہے ہوں گے یا لے رہے ہوں گے
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
چول توں ادھر خود کئی بار ادھر وہابیوں کے منہ میں منہ ڈال کر بیٹھا پایا گیا ہے اور الزام مجھ پر چول تیری تو یہ اوقات ہے کے گھٹیا کام کرتے پکڑا گیا تف ہے تیرے واپس آنے پر

تم کیا ہو تمہاری جنس کیا ہے کبھی لڑکیوں کو اکساتے ہو اب رانگ نمبریوں کو میرے خلاف اکسارہے ہو، جبیکہ یہ تھریڈ عمران کو الرٹ کرنے لئے تھا، تمھیں سیاست کی ابجد کا پتہ نہیں ہے، بس ڈس لائک دینے کا شوق ہے، یہی کام تم کرسکتے ہو، مدلل جواب دینا تمہارے بس میں نہیں ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

یہ چول جن تصویروں کو طارق جمیل صاحب کا ناچ گانا بتا رہا ہے یہ ایک محفل میں ان کی جانب سے حاضرین کو چست ہونے کیلئے ورزش کا طریقہ کرکے دکھانے کا انداز تھا۔

ویسے مجھے ملاوں سے اسی وجہ سے نفرت ہے کہ یہ کسی کے اچھے کام کی تشریح کرتے وقت بھی اسے گناہ میں بدلنے کی قدرت رکھتے ہیں۔ آپ اس چول سے پوچھ لیں کہ کیا اسے ممتاز قادری کی اسی طرح کی چند تصاویر اگر دکھا دی جائیں جس میں وہ سبز پگڑی پہن کر گانا گا رہا ہو تو یہ جواب میں مجھے گالی تو نہیں دے گا؟؟
:(​

یہ کونسی محفل ہے، کیا کسی مارننگ شو کی پریکٹس ہورہی ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
سرکار یہ سنی بھی نہیں ہے یہ اور اس جیسے لوگ لانچ کیے جاتے ہیں میں وہابی دیو بندوں کا جو کے تکفیریوں ہیں انکا سخت مخالف ہوں پر جو دیو بندی وہابی انسانیت اور امن دوستی کا درس دیں ان کی عزت کرنی چاہیے ہے یہ بے شرم ان کو اس لیے ٹارگٹ کرتا ہے کیوں کے وہ یکجہتی اور امن کی بات کرتے ہیں میں ہی کیا کوئی بھی امن پسند شخص ان کی اس طرح تذلیل نہیں کر سکتا اور نہ ہی دیکھ سکتا ہے کون مولوی کسی بھی فرقے کا ہو پاک ہے چھوٹی موٹی یا بڑی غلطیوں کا ؟ پر جو اچھی بات ہے اس کو تو لینا چاہیے ہے نہ پر یہ کسی پنڈت کا ٹرینڈ لانچ کیا ہوا گھونچو ہے
باقی ممتاز قادری کا جو کام ہوا ہر اس مولوی کا بھی ہونا چاہیے ہے بلا کسی تفریق کے جو لوگوں کو اکساے قتل غارت پر

وہابی، شیعہ سنّی انہی تعصبات میں پھنسے رہنا۔ میں مسلمان ہوں اور کسی فرقہ واریت کو پسند نہیں کرتا ہوں، تشدد پر تو تمہارے ذاکرین اکساتے ہیں، بندہ جذبات میں آکر اپنے آپ کو چھریاں مارنے لگتا ہے، میں کہتا ہوں متشدد ذاکرین پر پابندی لگنا چاہئے، بات بے بات پر جلوس نکالنا، ٹریفک کو جام کرنا، ان سب پر پابندی لگاؤ۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جی یہ سب کا فرض ہے کے اس کی اصلیت کو سب پر عیاں کریں کیوں کے یہ وہ شخص ہے جو کے مولانا طارق جمیل جیسی شخسیت کو ہر اے روز نشانہ بناتا ہے ان کا جرم صرف یہ ہے کے وہ پیار محبت امن آشتی کا پیغام دیتے ہیں جو لوگ اس کے خلاف ادھر بولے ہیں کسی اور تھریڈ میں اس کو واہ واہ دے رہے ہوں گے یا لے رہے ہوں گے

فرض و نفل کے فتویٰ دینے سے پہلے رانگ نمبر کے کرتوت بھی دیکھ لو جو اپنے آپ کو ناچ گانے مین نمبر ون بتاتا ہے، جھوٹی حدیث بیان کرتا ہے، مولانا زر ولی اس کو کاذب کہتے ہیں۔
ہر کوئی تمہاری طرح تنگ نظر نہیں ہوتا کہ نام دیکھا اور ڈس لائک دیدیا، راز صاحب سے نوک جھوک چلتی ہے، لیکن جو انہیں اچھی لگے اس پر لائک دیتے ہیں، ہاں تمہاری نسل الگ ہے، تم نے نام دیکھ کر ڈس لائک دینا ہوتا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)

ہاں یار آپ صحیح کہ رہے ہین اس کے بارے میں لوگوں کو آگاہ کرو،
جیسے اس نے طارق جمیل صاحب کی ایکسرسائیز کرنے کی تصویروں کو
ڈانس بنا کر لوگوں کو بےوقوف بنانا چاہتا ہے ایسے بندے کی اصلیت واقعی ہی سب کے سامنے لانی چاہیے
کسی سے نفرت میں کوئی اس حد تک بھی جاسکتا ہے یقین نہیں آتا،وہ بھی طارق جمیل صاحب جیسے
بے ضرر بندے سے جو ہمیشہ پیار محبت دوستی باہمی ہم آہنگی کی بات کرتے ہیں ۔

تم انٹر نیٹ پر اس کی تصاویر دیکھ لو، یہ فوٹو شاپ کی نہیں ہے، کہ کسی ڈانسر کے اوپر طارق جمیل کا چہرہ لگا دیا، یہ کام پٹواری کرتے ہیں۔
میں نے خود انٹر نیٹ پر اس کی تقریر سنی ہے جس میں یہ فخر سے بتا رہا ہے کہ وہ ناچنے گانے میں نمبر ون تھا یہ جنید جمشید سے آگے تھا، کبھی کہتا ہے کہ اس نے عامر خان کو گانے سنائے ہیں، اب آپ کہتے ہو کہ ورزش کررہا ہے تو وضاحت کرو کہ ناچ نہیں رہا ہے ورزش کررہا ہے۔
 
Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
طالبان اور لشکرِ جهنگوی کے ممبران نے خان صاحب کی تصویر اور پارٹی کا نام استعمال کرکے پی ٹی آئی کو بہت زیاده نقصان پہنچایا ........ اس تهریڈ پر بهی آپ کو کالعدم تنظیموں کے لوگ طارق جمیل کا دفاع کرتے نظر آئیں گے .... پی ٹی آئی کو بهی شاید احساس ہو رہا ہو کہ طارق جمیل صاحب تبلییغی فرقے کے طاہرشاه ہیں اس لیے امید ہے کہ ہم ایسے فنکار اب خان صاحب کے آس پاس کم ہی دیکهیں گے ..... پی ٹی آئی کے لیے ضروری ہے کہ وہ اپنی صفوں میں شامل کالعدم تنظیموں پر نظر رکهیں کہ یہ لوگ دو پوسٹس پی ٹی آئی اور دس طالبان اور طارق جمیل کے لیے کریں گے تاکہ پی ٹی آئی کو دہشتگردوں کے لیے استعمال کیا جا سکے

خان صاحب کے ساتھ ٹرک ہورہی ہے اور وہ فراخ دلی سے ان کو معاف کردیتے ہیں، طارق جمیل کا کردار پنجاپ کی عوام سے پوشیدہ نہیں ہے۔ ایسے لوگوں کو عوام کیا کہتی ہے، مر گئے مردود نہ فاتحہ نہ درود۔ ۔ ۔ ۔
اب اگر ان کی شاگردی کا ٹھپہ عمران کو لگ جائے، وہ اسے ان میں شامل کرلیں گے یہ عمران کی پالیٹکس کے اچھا نہ ہوگا۔ انھوں نے انٹر نیٹ پر ایسی تصاویر کی بھر مار کردی ہے، جن مین عمران ان کے سامنے سر جھکائے بیٹھا ہے۔
 
how Innocent you people are, you people the gurus of everything, politics, good and bad, but you cant smell the Shi'ite message in the thread. when someone response they cry. Please read Quran, 5 times prayer , Read the Ahadiths of Prophet Muhammad (S.A.W.S). and try to find the hypo-rates in your circle, who are deceiving your mind and directed you on a wrong path. ALLAH gives HIddaya to all of us and put us on right path. regards

Note: i avoid to talk about sects, but when i see someone that trying to propagate their filthy conspiracy among muslims i cant stop, and i have seen everywhere these Shi'ite never stop from detracting muslims when ever they get a chance. So dear brothers/sisters when ever you listen to Shi'ite please refer to Quran and Ahadiths.
 
dangerous tears

Senator (1k+ posts)

تم انٹر نیٹ پر اس کی تصاویر دیکھ لو، یہ فوٹو شاپ کی نہیں ہے، کہ کسی ڈانسر کے اوپر طارق جمیل کا چہرہ لگا دیا، یہ کام پٹواری کرتے ہیں۔
میں نے خود انٹر نیٹ پر اس کی تقریر سنی ہے جس میں یہ فخر سے بتا رہا ہے کہ وہ ناچنے گانے میں نمبر ون تھا یہ جنید جمشید سے آگے تھا، کبھی کہتا ہے کہ اس نے عامر خان کو گانے سنائے ہیں، اب آپ کہتے ہو کہ ورزش کررہا ہے تو وضاحت کرو کہ ناچ نہیں رہا ہے ورزش کررہا ہے۔

تصویروں سے تو ورزش ہی لگ رہی ہے اگر آپ کو ڈانس لگ رہا ہے تو کیا کہ سکتا ہو۔
 
Atif

Chief Minister (5k+ posts)

رہی ہے۔
یہ کونسی محفل ہے، کیا کسی مارننگ شو کی پریکٹس ہو

ضیاء حیدری!! یہ ویڈیو دیکھو اور سوچو کہ تمہارا مذاق کیوں اڑاتے ہیں ہم۔ اب اگر واقعی اسلام یا مذہب کے ماننے والے ہو تو اسی طرح ایک تھریڈ بناؤ جس میں مولانا صاحب پر بہتان لگانے پر اللہ سمیت ہم سب سے معافی مانگو۔ ویڈیو میں آخری حصہ ضرور سننا جہاں مولانا صاحب ایکسرسائز کے الفاظ ادا کررہے ہیں۔ تمہارے آج اس ویڈیو دیکھنے کے بعد تمہارے ردِ عمل دیکھنے کے بعد تمہارے ساتھ آئیندہ کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔

http://www.dailymotion.com/video/x18y6ad_maulana-tariq-jameel-is-doing-exercise_news

https://www.youtube.com/watch?v=Qu8-SsLnCbo

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
how Innocent you people are, you people the gurus of everything, politics, good and bad, but you cant smell the Shi'ite message in the thread. when someone response they cry. Please read Quran, 5 times prayer , Read the Ahadiths of Prophet Muhammad (S.A.W.S). and try to find the hypo-rates in your circle, who are deceiving your mind and directed you on a wrong path. ALLAH gives HIddaya to all of us and put us on right path. regards

Note: i avoid to talk about sects, but when i see someone that trying to propagate their filthy conspiracy among muslims i cant stop, and i have seen everywhere these Shi'ite never stop from detracting muslims when ever they get a chance. So dear brothers/sisters when ever you listen to Shi'ite please refer to Quran and Ahadiths.

جو کوئی بھی مسلمانوں کو اسلام کی تعلیمات پر گمراہ کرتا ہے وہ ملعون ہے۔ نبی پاک pbuhکی احادیث کو مسخ کرنے والوں پر لعنت سو بار۔ ۔ ۔ ۔
اس فورم پر بھی ایسا ہوتا ہے، میں جواب میں اصل حدیث لکھتا ہوں، بتاتا ہوں کہ رانگ نمبری نے کیا تحریف کری ہے۔ اس کے چیلے اس موضوع پر بات کرنے کی بجائے، یہ تسلیم کرنے کی بجائے کہ رانگ نمبری نے تحریف کی ہے۔ لڑائی جھگڑا شروع کر دیتے ہیں، اس کا مطلب یہ ہوا کہ وہ جانتے ہیں کہ انکا ملّا تحریف دین کررہا ہے، جبھی وہ بات کو ادھر ادھر گھمانے کی کوشش کرتے ہیں۔
سن لو میں نہی عن المنکر کرتا رہا ہوں گا،https://www.youtube.com/watch?v=fbT4-rIg1PY

Last edited:

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
یہ کونسی محفل ہے، کیا کسی مارننگ شو کی پریکٹس ہو

عاطف صاحب آپ خود گوگل پر ان فوٹوز کو دیکھیں، کیا ورزش کے فوٹوز ایسے ہوتے ہیں؟
چلو وہ ورزش کررہے تھے تو پھر ان کو ایسے ایکشن سے کیوں کیچ کیا گیا کہ ڈانس کا گمان ہو؟ واضح رہے یہ تصاویر ان کا پبلسٹی سیل لگاتا ہے۔
ایسی فوٹوز کو ہٹا دو ان کو لگا کر کیا ثابت کرنا چاہتے ہو۔ یا پھر ان کے نیچے لکھ دو "ورزش"

Back
Top