Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
طارق جمیل کو چھوڑیں آپ اپنا بتائیں آپ کس کی نمک خواری کر رہے ہیں؟ یہ وہابی کا نعرہ بیٹھے بٹھائے کہاں سے یاد آگیا؟ اور کیا آپ کو کچھ دنیاوی فوائد بھی مل رہے ہیں یا صرف وعدہ جنت پر گذارہ ہے؟
،عمران کو وہابی مشہور کرنا ایک پلاننگ کاحصہ ہے، اس میں نمک خوار رانگ نمبری کو رول دیا گیا ہے۔ ر-خان نے بھی اس رانگ نمبری کی پروجیکشن کی تھی تاکہ اسے عمران کا مرشد دکھایا جائے، پھر اس نے اپنے دیوبندی ہونے کی تواتر سے الیکشن کے دنوں میں پبلسٹی اس طرح کرنی ہے جیسے عمران اس کا ہم مسلک ہے۔
ایسا کرو عمران میری بات پر کان نہ دھرے، ریحام نے جس رانگ نمبری کی پارٹی کی تھی، اس کے کہنے پر ایک اور شادی کرلے، اس کے پیچھے نماز پڑھ کر انٹر نیٹ پر ڈال دے، پھر الیکشن کی رات اس رانگ نمبری کو فون کرے، پھر اسے میری بات کا یقین آجائے گا۔
بڑے افسوس کی بات ہے کہ تعصب کے زیر اثر آپ جنّت کا مذاق اڑانے لگے ہو۔ جنت اللہ کی ہے وہ جسے چاہے دے
Last edited: