Zia Hydari
Chief Minister (5k+ posts)
کیا طارق جمیل عمران کو انگلی پکڑ کر چلا رہا ہے۔
مجھے نہیں معلوم کہ شاہ محمود ایجنٹ ہیں یا نہیں، لیکن انکے بیان سے لگ رہا ہے کہ وہ بیزار ہیں۔ میں ان کی وفاداری پر شک نہیں کررہا ہوں لیکن ایک سیاستدان کے طور پر وہ غلطی کر بیٹھے ہیں۔
جاوید ہاشمی، ریحام خان پلانٹیٹ تھے۔ عمران خان کو باریک بینی سے اپنے قریب آنے والوں کا جائزہ لینا چاہئے، طارق جمیل نے گذشتہ دنوں اس طرح کے بیانات دئے تھے جیسے وہ عمران کی انگلی پکڑ چلارہے ہیں، انہی کے کہنے سے وہ شادی کرتا ہے، انہی نے اس کا سونامی ختم کروایا ہے، اس طرح کی باتیں جگ ہنسائی کا باعث بنتی ہیں۔
آنے والے دنوں میں ایسا بھی ہوگا کہ اس کے ارد گرد موجود لوگوں کو کاٹا جائے گا، عمران کو اپنے لوگوں میں نظریاتی سوچ پیدا کرنی ہوگی ورنہ لوگ ٹوٹ جائیں گے،
تحریک انصاف کو کےپی کے سے سپورٹ ملی ہے، وہاں وہابی طبقہ ہے، پنجاب میں بریلوی ہیں، عمران کو ان کی حمایت چاہئے، جہاں داتا صاحب کے عقیدت مند رہتے ہیں۔ یہاں ایک ذرا غلطی سے اگر اس پر وہابی کی چھاپ لگ گئی تو ااس کا انجام جماعت اسلامی والا ہوگا۔
پنجاب اور کراچی میں عمران کو جماعت اسلامی کی ضرورت نہیں تھی، مگر اس نے وہاں اتحاد کرلیا، نتیجہ یہ ہوا کہ جو لوگ اس کے قریب آرہے تھے دور ہوگئے۔
سیاست میں عوام کی خوشی کو مدنظر رکھنا ہوتا ہے۔ بھٹو شیعہ تھا مگر اس نے یہ تاثر پیدا نہ ہونے دیا۔ عمران کو بھی ایسا کوئی تاژر نہیں دینا ہے جس سے اکثریتی مسلک کی دل شکنی ہو۔
ممتاز قادری کی شہادت پر عمران کا رد عمل لوگوں کی نظر میں ہے، عمران کو محتاط مذہبی پالیسی بنانا ہوگی، پنجاب میں لوگوں کے مسلک کا خیال رکھنا ہوگا، اس دفعہ اس پر وہابی کا ٹھپہ لگے گا کیونکہ یہ انہی لوگوں کو اپنے قریب جمع کررہا ہے۔ ہم تونیک و بدسمجھائے جاتے ہیں آگے آپ کی مرضی۔ ۔ ۔ ۔