منفعت ایک ہے اِس قوم کی ، نقصان بھی ایک
ایک ہی سب کا نبی ، دین بھی ، ایمان بھی ایک
حرمِ پاک بھی ، اللہ بھی ، قُرآن بھی ایک
کچھ بڑی بات تھی ہوتے جو مُسلمان بھی ایک؟
!فرقہ بندی ہے کہیں ، اور کہیں ذاتیں ہیں کیا زمانے میں پنپنے کی یہی باتیں ہیں ؟
the notice in the post is directed at TABLIGHI JAMAAT,and dont worry they not bothered and will some how convince the IMAM-E-MASJID/INTIZAMIA to stay there,otherwise they will find another alternative for the stay.