عربی/ایرانی پاکستانیت کی عینک اتار کر سوچیں انسانیت کی عینک سے سوچیں کیا حماس اسرائیل کی بی ٹیم کا کردار ادا کر رہی ھے؟
جس طرح حماس راکٹوں سے حملے کر کے فلسطینیوں کی جہدوجہد کے لئے مزید مشکلات پیدا کرتا ھے اور مغربی ممالک کے لئے اسرائیل کے حق میں حمایت بڑھانے کا سبب بنتا ھے اسرائیل کے لیئے مزید جارحیت کے اسباب پیدا کرتا ھے اور اسرائیل کو دفاع کا جواز فراہم کرتا ھے اور راکٹوں کی ویڈیوز انٹرنیشنل میڈیا پر ڈال دی جاتی ہیں کیا اسرائیل اور حماس فلسطینیوں کے ساتھ اور ورلڈ کے ساتھ گیم کھیل رھے ہیں ؟ اس صورت حال کو دیکھتے ہوئے دال میں بہت کچھ کالا لگتا ھے جس کی وجہ سے مغربی ممالک کے سیاست دانوں اور حکومتیں اسرائیل کے دفاع میں آگے بڑھتے ہیں اور اسرائیل پر حملے کر کے اسرائیل کو آگے بڑھنے کا مکمل جواز فراہم کرتا ھے اور اسرائیل کو اپنے سپورٹرز ممالک سے حمایت حاصل کرتا ھے اور ساتھ ساتھ مغربی ممالک اسرائیل کا کیس اپنی عوام کے سامنے مظبوطی سے پیش کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اسرائیل کو بھی اپنے دفاع کا مکمل حق حاصل ھے اور مغربی میڈیا بھی پھر اسرائیل کے حق ڈھنڈورا پیٹ کر عوام میں اسرائیلیوں کے لئے ہمدردی حاصل کرنے کی کوششیں کرتے ہیں اس سے شک ہوتا ھے کہ حماس اسرائیل کی ہی بی ٹیم کا کردار ادا کر رہا ھے کیونکہ فلسطینی عوام اور ریاست فلسطین کا حماس سے کوئی تعلق نہیں ھے
اس سے دال میں بہت کچھ کالا نظر آتا ھے اس فورم کے ممبران کا اس کیا اس بارے میں کیا خیال ھے پلیز عوام کی رہنمائی فرمائیں ؟۔ شکریہ۔