نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " سنو ! اسلام کی چکی گھوم رھی ہے تو جس طرف قرآن کا رخ ہو تم بھی ادھر گھوم جاؤ . سنو ! قرآن اور اقتدار عنقریب جدا ہو جائیں گے. خبردار تم قرآن کا ساتھ نہ چھوڑنا . آئندہ ایسے حکمران ہوں گے جو تمھارے بارے میں فیصلے کریں گے اگر تم انکی اطاعت کرو گے تو وہ تمھیں گمراہ کر ڈالیں گے اور تم انکی نافرمانی کرو گے تو وہ تمھیں موت کے گھاٹ اتار دیں گے . حضرت معاذ بن جبل رضی اللہ عنہ نے پوچھا تب ھم اللہ کے رسول کیا کریں؟ فرمایا وہی کرو جو عیسی علیہ السلام کے حواریوں نے کیا وہ لوگ آروں سے چیرے گۓ ، سولیوں پر لٹکاۓ گۓ ) لیکن حق کو نہ چھوڑا ( "
) طبرانی ، براویت معاذ بن جبل رضی
those people who think that when they die generals will decide who gets jannah and hell are very deceived...generals will also be in trouble in akhira so how they will save you?wise people side with islam,not with kufar sl;ave establishment in name of nationalism who is in front row of war against islam for america/nato and zionists