Sohail Shuja
Chief Minister (5k+ posts)
آزمائش شرط ہے
مطلب کہ کھڑک سنگھ جب کھڑکے گا تو کھڑکی تو کیا، کھڑکی کے پار کھڑے، کھڑ کھڑے بھی کھڑ کھڑانے لگیں گے؟
?
?
آزمائش شرط ہے
نہ بچے
مطلب کہ کھڑک سنگھ جب کھڑکے گا تو کھڑکی تو کیا، کھڑکی کے پار کھڑے، کھڑ کھڑے بھی کھڑ کھڑانے لگیں گے؟
?
نہیں عالی جاہ۔۔۔۔ رِحم۔۔۔ رِحم۔۔۔۔ کوئی ایک آدھ وکیل چھوڑ دیجیئے گا، جس نے کبھی پنامہ کیس نواز شریف کے خلاف لڑا ہو۔
ایک تو میں بولتی کم ہوں لیکن جب بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کر بولتی ہوں
?
کیا فائدہ ..اگر نواز باہر پیزا کھاتا پھر رہا ہو
ہاں تو مہاراجہ بنو گے تو دل بھی تو مہا کرو ناں ؟ کہ صرف اپنے پیٹ کی سوچوگےہاں تو میں اچھا والا مہاراجہ بنوں گا نا۔۔۔ امّی ابوّ کا کہنا ماننے والا۔۔۔
? ? ?
آدھا کلو دہی کے لیئے پوری بھینس؟ بھائی، مہاراجہ بننا ہے، گوالا نہیں۔
???
ہاں تو مہاراجہ بنو گے تو دل بھی تو مہا کرو ناں ؟ کہ صرف اپنے پیٹ کی سوچوگے
پرجا کی نہیں...اوہو آدھا کلو خود کھا لینا اور باقی پرجا میں بانٹ دینا ...اب اس میں کیا ? ?
آزمائش شرط ہے
میرے خیال میں تو آپکے کم بولنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو ہر بارایک تو میں بولتی کم ہوں لیکن جب بولتی ہوں تو کفن پھاڑ کر بولتی ہوں
?
ہاہا چلو بھینس تو پرجا کو دےدوگے لیکن وہ سب ہاتھیوں کا کیا کروگے؟ وہ بھی پرجا کو دے دو گےخالی دل نہیں، مہاراجہ بن کر سوچ بھی بڑی کرنی پڑتی ہے۔ ہم بھینس ہی پرجا کو دے دیں گے، صرف آدھا کلو دہی اور وہ بھی پیسے دے کر لے لیں گے۔
ہاہا چلو بھینس تو پرجا کو دےدوگے لیکن وہ سب ہاتھیوں کا کیا کروگے؟ وہ بھی پرجا کو دے دو گے
اور بوقت ضرورت جنگ ادھار مانگ لوگے؟...لوگ دے تو دیں گے لیکن جان جاہیں گے آپ نۓ نۓ راجہ
بنے ہیں جدی پشتی بلکل بھی نہیں….?
جی یہ بھی بھلا کوئی بتانے کی بات ہے؟ کیا ہم اس بات کے گواہ نہیں یہاں پر۔۔۔۔ میں اور ڈاکٹر ایڈم صاحب؟؟؟
دیکھیں اندر بیٹھ کر پورا پاکستان کھانے سے تو بہتر ہی ہے نا باہر بیٹھ کر پیزا کھا رہا ہے۔
بس اس بیچارے وکیل کو دو چار چھتّر لگا کر سبق سکھائیے گا۔ ہو سکتا ہے کچھ سیکھ جائے۔
نہیں تو مہاراجہ کو خود ہی آپکا ریڈر لگنا پڑے گا حضور۔ سوچئیے ذرا، بات کی نزاکت کو سمجھیں۔ گھر پر دہی ٹائم پر نہیں پہنچا تو مہاراجہ کو بڑے چھتّر پڑیں گے اور کھانا بھی نہیں ملے گا۔
ہاں تو آپکو آزما لیتے ہیں ناں ….اب اس میں کیا
اس ماه رمضان میں آپ سحری کے ٹائم محلے داروں کو
اپنے کھڑاک سے جگا دیا کریں...دیکھتے ہیں اس سال
کتنے لوگ روزہ رکھتے ہیں.
میرے خیال میں تو آپکے کم بولنے کی ایک وجہ یہ بھی ہو سکتی ہے کہ آپ کو ہر بار
ایک نیا کفن لینا پڑتا ہوگا؟..اگر آپ پھٹے کفن کو ہی ہر بار سی لیا کرو تو شائد زیادہ
بولنے لگو ...اب اس میں کیا ?
ہاہاہا..چلو تو اس سال روزے پاکستان جاکر رکھتے ہیں؟...اب اس میں کیا ?گورے اندر کروا دیں گے ..نہ کرو
ہاہاہا..چلو تو اس سال روزے پاکستان جاکر رکھتے ہیں؟...اب اس میں کیا ?
ہاہاہا….آپ بھی ایک کمپوٹر ہو پورا….ہر چیز کاجیسے لکھنے میں نکمی ہوں ویسے ہی سلائی میں ..اب اس میں کیا
ہاہاہا ایک مہینہ تو کرتارپور صاحب میں بھی رہ سکتے ہیں؟ لنگر بھیکون رکھے گا مہینہ بھر مجھے ..