آج نواز شریف کا اور اس کےخاندان اور اس کے خاندان کا جو حشر ہو رہا ھے ایسا کیسی دشمن کے ساتھ بھی نہ ہو دل خون کے آنسوؤں سے رو رہا ھے کہ کیا اس خاندان کا ماں باپ صرف اور صرف پیسہ ھے جو ایک بزرگ ماں کو لاوارث چھوڑ کر اور پورا خاندان سیاست سیاست کھیل رہا ھے تاریخ سب کو معلوم ھے کہ جب نواج شریف کے بچوں کی ماں کا انتقال ہوا اس کے بچوں نے اپنی ماں کو دفنانا پسند نہیں کیا آج نواج شریف کی ماں کا انتقال ہوا
اس بزرگ خاتون کو اس کا بیٹا نواج شریف نے دفنانے سے انکار کر دیا ھے جو خاندان آور اس کی اولادیں اپنے ماں باپ کو دفنانا پسند نہیں کرتے اور اس کے بدلے ? ڈالروں کے پیچھے چھپتے ہیں اور ڈالروں کو اپنا ماں باپ بنا یا ہوا ھےوہ خاندان دھرتی جیسی ماں کو بھی بیچنے سے دریغ نہیں کرے گا اور اس کا عملی ثبوت یہ دونوں جگہوں پر دے چکا ھے۔ لہذا
پٹواریوں سے یہ گزارش ھے کہ اپنی بند آنکھیں کھولیں اور دیکھو اس خاندان کی تاریخ جس نے اپنے اصلی ماں باپ کو چھوڑ کر دنیا کی دولت کو اپنا ماں باپ بنانا پسند کیا ہوا ھے ہٹواریوں پھر بھی تمھاری آنکھوں پر شیطان نے پٹی لگائی ہوئی ھے خدارا آنکھیں کھولو اور غلامی سے نکل آؤ
جو انسان اپنے ماں باپ کا نہ ہوسکا وہ عوام اور دھرتی کا بھی کبھی نہ ہوسکے گا ہٹواریوں آنکھیں کھول لو اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے ؟