کچھ ہماری بھی سن لیں

Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
.........
کئی ممبرز ہیں جو یہاں مینشن کرنا جانتے ہیں ، جنکی ٹیکنالوجی سے وابستگی ہے وہ جانتے ہیں کوئی بڑی بات نہیں ، مثلا سائیں جی , اسد رحمان بھی ناچو چودھری وغیرہ مینشن کرتے ہیں اب وہ بھی اڈمن کا حصہ ہوۓ ؟
وہم نہیں کرتے ...

mujhe to nahi pata tha ke baqi sab ko bhi mention karna aata hai
 
Annie

Moderator
آنی جی
یہ خبر کی پٹی اگر چلنی بھی شروع ہو جائے تو آپ کا پرابلم ھل نہی ہونا
آپ کا پرابلم وقت کے فرق کا ہے
جب آپ سو رہی ہوتی ہیں تو اس وقت اکستان میں آٹھ بجتے ہیں اور ٹاک شو ہوتے ہیں

ہمارا بھی یہی مسلہ ہے

دوسری بات یہ کہ یہ تجربہ ہو چکا ہے ، اس کے لئے ایک الگ بندہ چاہے جو اس میں نئی ان پٹ ڈالتا رہے ، یا جو تھریڈز کی ہیڈنگ ہے وہ آٹومیٹکلی پک ہو جائیں

لیکن اس کے لئے اب تک ٹی وی کا ٹیوٹر اچھا ہے

..........
نہیں میں امریکا تو نہیں ہوتی ، کے ٹاک شو کے وقت سو رہی ہوں ، ہمیں نیوز اپ ڈیٹ چاہئیے وہ کوئی بھی ذمہ دار ممبر آف سٹاف آپریٹ کر سکتا ہے
، کیا ہوا جو ہم لیٹ آئیں گے لیکن خبروں کی سلائیڈ تو کسی بھی وقت دیکھ لیا کریں گے ،
 
Annie

Moderator
mujhe to nahi pata tha ke baqi sab ko bhi mention karna aata hai

جی کچھ ممبران کو مینشن کرنا آتا ہے لیکن میرے ایک ماڈ دوست ہیں ماڈ ٹیم میں ہونے کے باوجود وہ مینشن درست طریقے سے نہیں کر پاتے ،
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ، ضروری نہیں کے اڈمن ٹیم کا ہر فرد سارے آپشن سے واقف ہو ، آہستہ آہستہ سب سیکھ جاتے ہیں
 
Sohraab

Prime Minister (20k+ posts)
جی کچھ ممبران کو مینشن کرنا آتا ہے لیکن میرے ایک ماڈ دوست ہیں ماڈ ٹیم میں ہونے کے باوجود وہ مینشن درست طریقے سے نہیں کر پاتے ،
کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ، ضروری نہیں کے اڈمن ٹیم کا ہر فرد سارے آپشن سے واقف ہو ، آہستہ آہستہ سب سیکھ جاتے ہیں

Annie ji mere badshah salamat wale thread main koi post kia karain plzz
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
haq sach ka alam buland karne walon ke mukhalifeen ziyada hi hote hain

تیری تصویر بڑی ہو گئی تو میں سمجھوں گا کہ حق سچ کا الم بلند ہو گیا
:lol:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
..........
نہیں میں امریکا تو نہیں ہوتی ، کے ٹاک شو کے وقت سو رہی ہوں ، ہمیں نیوز اپ ڈیٹ چاہئیے وہ کوئی بھی ذمہ دار ممبر آف سٹاف آپریٹ کر سکتا ہے
، کیا ہوا جو ہم لیٹ آئیں گے لیکن خبروں کی سلائیڈ تو کسی بھی وقت دیکھ لیا کریں گے ،

دیکھ لینا کہ یہ ہو بھی جاۓ تو کسی نے سوتے سے اٹھا کر خبر نہی دینی کہ آٹھ عینی نئی خبر آئی ہے

ویسے سہراب کو موڈ بنوا دو ، اس سے ذمہ دار بندہ کوئی نہی ملنا ، سوتے میں بھی خبر دے گا اپنے بلاول کی
 
........

عینی کونسا انٹارٹکا رہتی ہے جسکو اٹھا کر خبر دی جاۓ گی ، میرا خیال ہے یہ آسان ہے اور اپ ڈیٹ کونسا بار بار کرنا ہے ،
اس سے ٹریفک بڑھے گی ، ویسے بھی وسیم نے میری تھریڈ آئیڈیا کو لائیک کیا ہے ... اسکا مطلب وہ ایگری کرتے ہیں
:cool:
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
........

عینی کونسا انٹارٹکا رہتی ہے جسکو اٹھا کر خبر دی جاۓ گی ، میرا خیال ہے یہ آسان ہے اور اپ ڈیٹ کونسا بار بار کرنا ہے ،
اس سے ٹریفک بڑھے گی ، ویسے بھی وسیم نے میری تھریڈ آئیڈیا کو لائیک کیا ہے ... اسکا مطلب وہ ایگری کرتے ہیں
:cool:
;)....مبارک ہو سر وسیم نے آپکے آیڈیا کو لائیک کر دیا ہے
 
Illusioη

MPA (400+ posts)
Achi tajweez he, amal daramad hona chaye.
bas itna colorfull na ho !!!

210jeyb.jpg

Simple hona chaye, and right to left scrooling ki bajaye bottom to top transition sahi rahy gi.
 
Last edited:

mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
......
:lol:
خالی اتفاق نہ کریں ایک عدد تقریر بھی اسکے حق میں لکھیں ، صرف اتفاق کرنے سے فورم کے باسز کو اثر نہیں ہونا
ہاں جی

Waisay bhee lafz "Itefaaq" barra badnaam hai aaj kal...........
 
mubarik Shah

Chief Minister (5k+ posts)
Achi tajweez he, amal daramad hona chaye.
bas itna colorfull na ho !!!

210jeyb.jpg

Simple hona chaye, and right to left scrooling ki bajaye bottom to top transition sahi rahy gi.

Bhai jaan writer nay aik hee color font meh istehmaal kia tha...laikin Pakistan meh polarization itni hai kay final product looks like this.....
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger

مجھے تو معلوم نہیں سائٹ کی کونسی ایپ تھی ، خیر جو بھی ممبرز کی تجاویز ہیں ان پر غور ہونا چاہئیے ، یہ فورم ممبرز کے دم سے ہے وہی یہاں زیادہ رہتے ہیں اور انکی خوشی کا خیال رکھنا چاہینے ،
This is an example Dr Shaib , it would be good idea to have a news slide like that.
Most websites are using it . So why can't we have it.

http://dailypakistan.com.pk/

I agree with your suggestion.

It seems like we live here.

Back
Top