Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم

@Democratic
ابھی میں دیکھ رہا تھا تو پتہ چلا کہ ہمارا یہ دوست بین ہو گیا ہے
میری ایڈمن سے گزارش ہے کہ اس کی سزا میں تخفیف کر دی جائے ، بہت مہربانی ہو گی
اور اپنے پی ٹی آئی اور نواز لیگ کے دوستوں سے بھی کہنا چاہوں گا کہ اپنی سیاسی خواتین پر تبصرہ کرتے ہوئے ذرا ہتھ ہولا رکھیں
یہ ہماری ہی خواتین ہیں کسی اور کی نہی ، یہ غلطی بھی کر سکتی ہیں ، کوئی بھی مکمل نہی ہوتا
اسی طرح ایک دوسرے کو بھی ماں بہن کی گالی دینے کا رواج ختم کرو پلیز
یہ تہمت کے مترادف ہے ، اور بدکردار مرد کرتے ہیں ، اچھے نہی کرتے
میں نے اتنے سال باہر کے ملکوں میں گزارے ہیں کسی کو ماں بہن کی گالی دیتے نہی سنا
ہم لوگ کچھ توعملی مسلمان بنیں ، لفظی مسلمان تو دنیا میں ہم سے بڑھ کر کوئی نہی ہے
Last edited: