Raaz
(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic
جب اسلام والوں کا کوئی کردار نا ہو تو سیکولروں پر الزام لگا دیا
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے
سیکولرز کی اسلام کے لئے یہی خدمت ہے جس نے اسلام کے لئے کام کیا اسے ملا اور فرقہ پرست بنا دیا، یہ ہے ان کا کردار
جب اسلام والوں کا کوئی کردار نا ہو تو سیکولروں پر الزام لگا دیا
اس گھر کو آگ لگ گئی گھر کے چراغ سے