!!! کو رہا کرو یار Democratic

Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
کچھ لوگ بات شروع ہی گالی سے کرتے ہیں
اختلاف رائے ہو سکتا لیکن اخلاق کی حد میں رہ کر.
باپ ماں بہن کی عزت اور احترام ضروری ہے.
دینی معملات میں بھی ایک دوسرے کا لحاظ ضروری ہے

gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

دوسروں کی خواتین اور گھر والوں کو بیچ میں لانا پی ٹی آئ والوں نے شروع کیا تھا ۔ پی ٹی آئ سے پہلے سیاست میں یہ رواج نہیں تھا

نہیں محترم یہ اعزاز نواز شریف کو حاصل ہے۔ خواتین کے سکینڈل کو جب سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا تو جواب میں گالیں ہی دی جاتی ہیں۔اور یہ کام حسین حقانی نے شروع کیا تھا ۔ یہ صاحب 1988 میں نواز شریف کے سیکریٹری اطلاعات تھے۔ ان صاحب کے ہاتھوں بے نظیر کی وہ عزت افزائی ہوتی تھی کہ ہر شریف کانوں میں انگلیاں دے دیتا تھا مانع حمل گولیوں کا سکینڈل، کسی امریکی سفیر کو بی بی کی طرف سے ایک نقلی خط بھیجنے سمیت ان صاحب کے کئی کارنامے تھے اور ان کو نواز شریف کی آشیرباد حاصل تھی۔ اسی طرح جب الیکشن میں پہلی مرتبہ عمران خان نون لیگ کے مقابلے میں آیا تو نون لیگ نے سیتا وائٹ کو انٹروڈیوس کیا۔ اس کئ جواب میں عمران اور پی پی نواز شریف اور دلشاد بیگم کا سکینڈل لے آئے تھے۔
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

:lol:
یہ انتظامیہ ہے خلافت نہی
ویسے بھی انتظامیہ نے ویٹو کا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے جیسے ڈاکٹر اسرار نے اپنی تنظیم میں رکھا ہوا تھا
;) کو آزاد کرانے کا مطالبہ کرنے سے پہلے سوچنا تھا @Democratic یہ سب
 
Last edited:

handsome.ebi

Chief Minister (5k+ posts)
mein bhi heran ho raha hun ke achanak aisa kya hoga jo ban ho gya, abhi 2 ghante pahle to mujh se baat cheet ho rhi thi
jamhuri bhai ko reha kiya jaye plzz
 
Night_Hawk

Siasat.pk - Blogger
attachment.php
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

;) کو آزاد کرانے کا مطالبہ کرنے سے پہلے سوچنا تھا @Democratic یہ سب

ویٹو کا اختیار اپنے ہاتھ میں رکھا ہوا ہے
:lol:
 
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

:lol: is mein apne azeem reeh-numa janab Imran Khan ke siaasi musheer Sheikh Rasheed ko bhi shamil kar lein , Benazeer ko gaali dene mein Sheikh Rasheed ka kirdar khasa mash-hoor tha __Waisay ab yeh baat Nawaz Shareef pe saadiq nahin aati ,siaanay kehtay hain ke insan ko apni galtion se seekhna chahiye ,Nawaz ne apni galtion se seekh liya ,ab os jaisi suljhi hui zuban shaid he koi leader use karta ho ga __gaali aur bad-zubani PTI ke leader IK aur os ke supporters ki speciality aur pehchaan ban chuki hai __Social Media ko PTI ne gutter mein convert kar diya hai ,ab tau shareef admi PTI ke khilaf apna political opinion dete huay darta hai ke os ko maa behan ki gali di jaaye gi __PTI ke sharr se koi bhi mehfooz nahin __Media anchors,journalists,Judiciary ,Election commission,political parties aur her wo leader jo IK ke khilaf bolne ki jasarat karta ho, hata ke khud Imran Khan ke behanein bhi PTI waalon ki gali se mehfooz nahin rahi kyun ke unu ne IK se shadi ke issue pe ikhtlaf ki jurat ki hai __kal aik insaafian Imran Khan ki sister Haleema ko gaalian bak raha tha :angry_smile:

نہیں محترم یہ اعزاز نواز شریف کو حاصل ہے۔ خواتین کے سکینڈل کو جب سیاسی مقاصد کے لیے استعمال کیا جائے گا تو جواب میں گالیں ہی دی جاتی ہیں۔اور یہ کام حسین حقانی نے شروع کیا تھا ۔ یہ صاحب 1988 میں نواز شریف کے سیکریٹری اطلاعات تھے۔ ان صاحب کے ہاتھوں بے نظیر کی وہ عزت افزائی ہوتی تھی کہ ہر شریف کانوں میں انگلیاں دے دیتا تھا مانع حمل گولیوں کا سکینڈل، کسی امریکی سفیر کو بی بی کی طرف سے ایک نقلی خط بھیجنے سمیت ان صاحب کے کئی کارنامے تھے اور ان کو نواز شریف کی آشیرباد حاصل تھی۔ اسی طرح جب الیکشن میں پہلی مرتبہ عمران خان نون لیگ کے مقابلے میں آیا تو نون لیگ نے سیتا وائٹ کو انٹروڈیوس کیا۔ اس کئ جواب میں عمران اور پی پی نواز شریف اور دلشاد بیگم کا سکینڈل لے آئے تھے۔
 
Last edited:

atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

کاٹھے مسلمان
جس سے اسلام سیکھتے ہیں اسی کی جڑیں کاٹتے ہیں
سیکولر جمہورے اسلام ہی کی جڑ کاٹ دیتے ہیں
 
gorgias

Chief Minister (5k+ posts)
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

:lol: is mein apne azeem reeh-numa janab Imran Khan ke siaasi musheer Sheikh Rasheed ko bhi shamil kar lein , Benazeer ko gaali dene mein Sheikh Rasheed ka kirdar khasa mash-hoor tha __Waisay ab yeh baat Nawaz Shareef pe saadiq nahin aati ,siaanay kehtay hain ke insan ko apni galtion se seekhna chahiye ,Nawaz ne apni galtion se seekh liya ,ab os jaisi suljhi hui zuban shaid he koi leader use karta ho ga __gaali aur bad-zubani PTI ke leader IK aur os ke supporters ki speciality aur pehchaan ban chuki hai __Social Media ko PTI ne gutter mein convert kar diya hai ,ab tau shareef admi PTI ke khilaf apna political opinion dete huay darta hai ke os ko maa behan ki gali di jaaye gi __PTI ke sharr se koi bhi mehfooz nahin __Media anchors,journalists,Judiciary ,Election commission,political parties aur her wo leader jo IK ke khilaf bolne ki jasarat karta ho, hata ke khud Imran Khan ke behanein bhi PTI waalon ki gali se mehfooz nahin rahi kyun ke unu ne IK se shadi ke issue pe ikhtlaf ki jurat ki hai __kal aik insaafian Imran Khan ki sister Haleema ko gaalian bak raha tha :angry_smile:

جی ہاں وہ بھی سٹیج پر چڑھ کر اور نواز شریف کے سامنے بے نظیر کو گالیاں دیا کرتا اور نواز شریف زیر لب مسکرایا کرتے۔یہ نواز شریف کا ہمیشہ سے اصول رہا ہے کہ ایک طرف تو منع کرتے ہیں اور دوسری طرف اکساتے ہیں۔ یہ مظاہرہ آپ نے ایک ویڈیو میں دیکھا ہوگا کہ ایک بھائی نعرے لگانے سے منع کر رہا ہے اور دوسرا بھائی نعرے لگانے کے لیے اشارے کر رہا ہے اور عام لوگوں کی زبان میں اسے منافقت کہتے ہیں۔ کاش نواز شریف کچھ سیکھ جاتا۔یہ درست ہے کہ وہ گفتگو میں عامیانہ زبان استعمال نہیں کرتا لیکن سیاست میں گند اور سکینڈلز کا بانی وہی ہے اور یہ اعزاز اس سے کوئی نہیں چھین سکتا ۔ اور عمران خان نے کس کو گالی دی ہے؟ ذرا بتایئے؟ ہاں وہ اوے اور بے شرم کہتا ہے ان دونوں میں کون سی گالی ہے؟ اور سوشل میڈیا پر سب ہی برابر ہیں سب ہی گالیں دیتے ہیں نون لیگ پی پی اور پی ٹی آئی۔ اور یہ عام لوگ ہیں۔جو عام لوگوں کی طرح اپنے جذبات کا اظہار کرتے ہیں۔ گالیاں دینا اور کسی کے خاندان کو گند میں گھسیٹنا گھٹیا لوگوں کی حرکت ہے لیکن کیا نون لیگ اس سے پاک ہے؟ آپ اوروں کو رہنے دیں صرف اپنی پوسٹس دیکھ لیں۔ دراصل نون لیگی پروپیگنڈے میں بڑے تیز ہیں خود گالی دیتے ہیں لیکن بدنام دوسروں کو کرتے ہیں۔جیسے ماڈل ٹاون میں لوگوں پر گولیاں چلوائیں اور مقدمہ طاہر القاردی کے خلاف درج کر لیا کہ اس نے لوگوں کو اکسایا تھا۔یہ نہیں بتاتے کہ پولیس کو کس نے اکسایا تھا کہ وہ لوگوں کے گھروں میں گھس کر لوگوں کو مارے۔
کیان نون لیگی لقمان مبشر اور روف کلاسرہ کو گالیاں نہیں دیتے؟کیا اسی سوشل میڈیا پر آپ نے روف کلاسرہ کی ’’نسل‘‘ پر نون لیگی کے تبصرے نہیں دیکھے؟
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

سیکولر جمہورے اسلام ہی کی جڑ کاٹ دیتے ہیں

یہ کام مولوی کا ہے
سیکولر تو دشمن ہے ہی ، وہ دوست کیسے ہو سکتا ہے
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

یہ کام مولوی کا ہے
سیکولر تو دشمن ہے ہی ، وہ دوست کیسے ہو سکتا ہے
دشمن کا کام ہی جڑیں کاٹنا ہے
 
Raaz

(50k+ posts) بابائے فورم
Re: !!! کو کھولو یار Democratic

دشمن کا کام ہی جڑیں کاٹنا ہے

دشمن کا کام ہی جڑیں کاٹنا ہے

اسلام کی اصل جڑ تو ملا نے کاٹی ہے فرقے بنا کر
جس سے اسلام سیکھا اسی کو برا بھلا کہا اور اپنی تنظیم الگ بنا لی

کوئی کردار نہی
 
سیکولرز کی اسلام کے لئے یہی خدمت ہے جس نے اسلام کے لئے کام کیا اسے ملا اور فرقہ پرست بنا دیا، یہ ہے ان کا کردار
 
Back
Top