کوٹ لکھپت میں جیل ٹرائل نہیں بلکہ ملٹری ٹرائل ہورہا ہے،شاکراعوان

Kashif Rafiq

Prime Minister (20k+ posts)
"کوٹ لکھپت میں جیل ٹرائل نہیں بلکہ ملٹری ٹرائل ہورہا ہے، میڈیا کاداخلہ بند ہے،رپورٹرز کو کچھ پتہ نہیں کہ وہاں کیا ہورہا ہے، کیا دلائل دئیے جارہے ہیں، سیاہ سفید کیا ہورہا ہے کچھ معلوم نہیں"۔ صحافی شاکر محمود اعوان کا انکشاف
https://twitter.com/x/status/1808941768831873465
 

Dr Adam

President (40k+ posts)

اس وی لاگ کے بعد شاکر اعوان کو بقلم خود اپنا اگلا وی لاگ کہیں کوٹ لکھپت جیل سے ہی نہ کرنا پڑ جائے
 

Back
Top