battery low
Chief Minister (5k+ posts)
https://twitter.com/x/status/1817248072168345825
https://twitter.com/x/status/1817250152001798468
کولا نیکسٹ کے مالک کے بعد ڈپٹی مینجر فنانس اور جنرل مینجر بھی اغوا
اطلاعات آرہی ہیں کہ ان کو نامعلوم افراد لاہور سے ڈالے میں لے گئے ہیں ۔۔۔ مالک کے اغوا کا کیس سندھ ہائیکورٹ میں ہے، چار روز بعد ایف آئی آر درج ہوئی
رپورٹس کے مطابق کولا نیکسٹ کے حسن نواز کو لاہور سے اغوا کیا گیا جبکہ دانیال خان کو سفید ڈبل کیبن گاڑیوں میں سوارمسلح افراد نے قصور سے اغوا کیا۔
ذوالفقار احمد کے وکیل نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے تصدیق کی کہ پنجاب سے دو سینئر ملازمین کو اغوا کرلیا گیا ہے ۔
Source

Last edited by a moderator: