کوروناوائرس، مالاکنڈ میں پابندی کے باوجود شادی کی تقریب پر دلہا گرفتار

Citizen X

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah koun aqal se bilqul faarigh log hain yaar! Should have arrested everyone there including those that are attending.
 
Res1Pect

Minister (2k+ posts)
ما شاء الله کیا خوبصورت اردو ہے خبر دینے والے کی ....

فرما رہے ہیں پولیس نے دولہا کے ' لواحقین ' کو بھی گرفتار کر لیا ...

میرے خیال میں ابھی دولہا زندہ ہے ? ? ?
 
Behrouz27

Minister (2k+ posts)
دولہے کو صرف اپنی حوس پوری کرنی ہے چاہےعوام کورونا وائرس سے مرتی ہے تو مرے ، سزا کے طور پر اس بے حس دولہا کے اگلے پانچ سال تک شادی کرنے پر پابندی لگنی چاہئیے اور ایک سال قید بامشقت بمعہ جرمانہ تاکہ اس کی عقل ٹھکانے آ سکے
 
Last edited:

Eyeaan

Chief Minister (5k+ posts)
دولہے کو صرف اپنی حوس پوری کرنی ہے چاہےعوام کورونا وائرس سے مرتی ہے تو مرے ، سزا کے طور پر اس بے حس دولہا کے اگلے پانچ سال تک شادی کرنے پر پابندی لگنی چاہئیے اور ایک سال قید بامشقت بمعہ جرمانہ تاکہ اس کی عقل ٹھکانے آ سکے
نکاح تو چار افراد میں بھی ہو سکتا تھا ۔۔ یہ تو دھوم دھڑکا اور دکھاوے کا معاملہ ، ہے دلہا، دلہن کے والدین، بھائی بہن بھی اس شو بازی اور رسم و رواج یں برابر کے شریک رہے ہوں گے اور زردہ قورمہ کے شوقین ، ناچ گانے کے دلداہ شرکا بھی اتنے ہی مجرم ( یا سنگدل احمق) ہیں ۔۔​
 
Back
Top