کوئی ان سے پوچھے۔ ۔ ۔ ۔
یہ اتنی، دولت، جاگیر، مال کیا قبر میں لے کے جاؤ گے؟؟
الله کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ظالموں۔ ۔ ۔ ۔
مظلوم کی آہ عرش تک جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔
ڈرو الله سے۔ ۔ ۔ ڈرو!
نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے بے ڈھب گرفت اسکی
ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا