&#1705&#1608&#1574&#1740

  1. maksyed

    کوئی ان سے پوچھے۔ ۔ ۔ ۔

    کوئی ان سے پوچھے۔ ۔ ۔ ۔ یہ اتنی، دولت، جاگیر، مال کیا قبر میں لے کے جاؤ گے؟؟ الله کی لاٹھی بے آواز ہوتی ہے ظالموں۔ ۔ ۔ ۔ مظلوم کی آہ عرش تک جاتی ہے۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ڈرو الله سے۔ ۔ ۔ ڈرو! نہ جا اس کے تحمل پر کہ ہے بے ڈھب گرفت اسکی ڈر اس کی دیر گیری سے کہ ہے سخت انتقام اس کا
  2. moazzamniaz

    اب برقعہ پہننے کا کوئی دباؤ نہیں

    اب برقعہ پہننے کا کوئی دباؤ نہیں نوشین عباس بی بی سی، اردو پاکستان کے شمال مغرب میں واقع وادی سوات اب بھی شدت پسندی کے اس دور کے اثرات سے نکلنے کی کوشش میں ہے جب طالبان کی نظر میں ان کے عقائد کے برخلاف عمل کرنے والے لوگ...
  3. PAINDO

    ہے کوئی جو خواب کی تعبیر بتا سکے

    مورخہ ٠٨/٠٨/٢٠١١ بروز سوموار سحری ٣:٣٠ بسم الله کی آواز مجھے گہری نیند سے بیدار کر دیتی ہے جو کہ میرے موبائل الارم سے آ رہی تھی میں نید میں الارم بند کرتا ہوں اور پھر آنکھ لگ جاتی ہے دیکھتا ہوں ایک بہت بڑا سر سبز اور شاداب باغ ہے اور باغ میں میرے دائیں جناب محترمہ بنظیر بھٹو سفید کاٹن کے کپڑوں...
  4. maksyed

    کوئی تو ہو جو اس ظلم کا حساب دے ...؟؟؟

    I neither agree with the title of the videos "Khilafah in Pakistan" nor the maker shows any relevance with the title in the videos, but I do agree that the time of Muslims rise will come but when .... ALLAH SWT knows ........The clips & information shown is relevant for the destruction of...
  5. F

    عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں

    عمران خان سے کوئی خطرہ نہیں کالم : محمداظہار الحق http://columns.izharulhaq.net/2011/07/blog-post_12.html یہ دانشوروں کا اجتماع تھا۔ سیکورٹی سخت تھی۔ سکینر لگے ہوئے تھے۔ صرف تین ملکوں کے دانشور اندر آ سکتے تھے۔ مجھے اپنا حُلیہ بدلنا پڑا۔ واسکٹ پہنی ماتھے پر راکھ ملی۔ دھوتی پیچھے سے اُڑسی ۔...
  6. maksyed

    کوئی تو ہو جو میرے خون کا حساب دے

    کوئی تو ہو جو میرے خون کا حساب دے "Terrorist" pictures killed in Drone Attacks on Pakistan ....:angry_smile::angry_smile: میں کس کے ہاتھ پے اپنا لہو تلاش کروں ۔از۔ ماریہ علی ماریہ علی ۔ڈنمارک میں کس کے ہاتھ پے اپنا لہو تلاش کروں تمام شہر نے پہنے ہوئے ہیں دستانے یہ شعر میں نے تنویر...