کوئٹہ کے شہری کے گھر60ویں بچے کی پیدائش،بچوں کی سنچری کی خواہش

16%D9%82%D8%A6%D8%B9%D8%AA%D8%AA%D8%A7%D8%AC%D8%A7%D9%85%D9%86%D9%85%D8%A6%DA%BE%D8%A7%D9%85%D8%A7%D9%85%D8%AF.jpg

کوئٹہ کے رہائشی ایک شخص کے گھر 60ویں بچے کی پیدائش ہوئی ہے، جان محمد نامی شخص بچوں کی سنچری مکمل کرنے کا خواہش مند ہے۔

خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق کوئٹہ کے رہائشی جان محمد کے ہاں نئے سال پر بچے کی پیدائش ہوئی ہے جس کےبعد اس کے بچوں کی مجموعی تعداد 60 تک پہنچ گئی ہے، جان محمد کے بچوں میں سے 5 بچے فوت ہوگئے جبکہ 55 حیات اور صحت مند ہیں۔

رپورٹ کے مطابق جان محمد نے تین شادیاں کررکھی ہیں اور پیشے کے اعتبار سے وہ کوالیفائیڈ میڈیکل پریکٹیشنر اور سائیڈ بزنس چلاتے ہیں،ان کی رہائش کوئٹہ کے مشرقی بائی پاس پر ہے اور کوئٹہ کے نواحی علاقے ہزار گنجی میں ان کا کلینک ہے، ان کی تینوں بیویاں اور تمام بچے ایک ہی گھر میں رہائش پزیر ہیں۔

https://twitter.com/x/status/1609491476022689797
60ویں بچے کی پیدائش کے حوالے سے نجی خبررساں ادارے سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئےجان محمد کا کہنا تھا کہ میری پہلی شادی 1999 میں ہوئی تھی جس کے بعد 2000 میں میرے گھر پہلے بچے کی پیدائش ہوئی، میری اس بیٹی کی عمر اب 22 برس ہوچکی ہے، نئے سال کے شروع ہوتے ہی ایک اور بچے کی پیدائش پر میں بہت خوش ہوں اسی لیے میں نے اس کا نام حاجی خوشحال خان رکھا ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اگر اللہ نے توفیق دی تو میں چوتھی شادی بھی ضرور کروں گا او ر اپنی نسل کو مزید آگے بڑھاؤں گا، میری خواہش ہے کہ میں بچوں کی سنچری مکمل کروں، اولاد اللہ کی دین ہے اور مجھے اللہ نے اپنے فضل سے کثیر بچوں سے نوازا ہے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
اپنے دین کا نام تو بتا دے ایویں لوگ تجھے مسلمان سمجھنے کی غلطی نا کر دیں
Tu mayri fikar na kar agar tujhay bhi 100 bachay payda karnay ka shouq hay tu 4 kiya 40 shadiaan kar lay. Islam ko kam az kam badnaam na kar
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
اپنے دین کا نام تو بتا دے ایویں لوگ تجھے مسلمان سمجھنے کی غلطی نا کر دیں
مسلمان ہی ہے بس ذرا دین کی تشریح اپنی مرضی کی کرنے کی کوشش کرتا ہے کبھی کبھی اچھا بندہ ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
مسلمان ہی ہے بس ذرا دین کی تشریح اپنی مرضی کی کرنے کی کوشش کرتا ہے کبھی کبھی اچھا بندہ ہے
قادیانی نے بھی تھوڑی سی ہی تبدیلی کی دین میں۔ سیاسی نظریات بت بعد میں آتے ہیں میرے لیئے دین پہلے نمبر پر رکھتا ہوں
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
حافظ صاحب کے مطابق آپ کے اسلام میں کھوتا حلال ہے

تصدیق کے لئے کمنٹس پڑھ لیں
اللہ کے رسولﷺ کی بات حق ہے سچ ہے اور یہ بھی انہی فتنوں میں سے ایک ہے جن کی حدیث میں نشاندہی کی گئی ہے۔
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
حافظ صاحب کے مطابق آپ کے اسلام میں کھوتا حلال ہے

تصدیق کے لئے کمنٹس پڑھ لیں
Mayra Islam siraf Quran may hay baqi sub insaan key banai hui rawayat ka Quran say kiya layna dayna.
Agar koi mullah kisi cheez ko halal ya haraam kehta hay tu woh Allah key kitab Quran key nafi kar raha hay.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Mayra Islam siraf Quran may hay baqi sub insaan key banai hui rawayat ka Quran say kiya layna dayna.
Agar koi mullah kisi cheez ko halal ya haraam kehta hay tu woh Allah key kitab Quran key nafi kar raha hay.
جس قرآن کے مطابق خنزیر کے سوا تمام جانور حلال بتائے جا رہے ہیں
4_3.png

اسی قرآن میں دو، تین اور چار نکاح کی اجازت موجود ہے
 
karachiwala

Prime Minister (20k+ posts)
جس قرآن کے مطابق خنزیر کے سوا تمام جانور حلال بتائے جا رہے ہیں
4_3.png

اسی قرآن میں دو، تین اور چار نکاح کی اجازت موجود ہے
اس کا قرآن کوئی اور ہے۔ ہمارا قرآن تو بار بار اقیموالصلواۃ کہتا ہے اور یہ نماز کو ہی نہیں مانتا۔ آپ گنواتے جاؤ اور یہ پھنستا جائے گا
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
Yeah he tu problem hay kay Quran ka ghalath tarjamay aur out of context verse quote karkay baat samajh nahi aay gi.
قرآن کے ترجمے تو بعد میں ہوئے. دو تین نکاح اس قبل بھی ہوتے تھے اور خنزیر کے علاوہ اور بھی بہت سارے جانور حرام سمجھے جاتے تھے
 
Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
قرآن کے ترجمے تو بعد میں ہوئے. دو تین نکاح اس قبل بھی ہوتے تھے اور خنزیر کے علاوہ اور بھی بہت سارے جانور حرام سمجھے جاتے تھے
dou teen nikah hotay hongaay laykin Quran iskey ijazat nahi dayta.
Kahnzeer kay ilawa jin janwaroon ko haram kehtay ho kiya uskey detail tumhari ahadith may hain?
Kisi din halal aur haram topic per naya thread banaon ga wahan may detail say iss topic per Quran key ayat say baat karoon ga.
 
atensari

(50k+ posts) بابائے فورم
dou teen nikah hotay hongaay laykin Quran iskey ijazat nahi dayta.
Kahnzeer kay ilawa jin janwaroon ko haram kehtay ho kiya uskey detail tumhari ahadith may hain?
Kisi din halal aur haram topic per naya thread banaon ga wahan may detail say iss topic per Quran key ayat say baat karoon ga.
قرآن مجید، دو، تین چار نکاح کی اجازت دیتا ہے. منکرین قرآن نا مانیں ان کی مرضی
خنزیر کے علاوہ کون سے جانور حرام ہیں ان کی نشاندھی ہماری حدیث میں موجود ہے
 
Back
Top