پی ٹی وی کیا ہندوستان کا پالتو چینل ہے یا پاکستان کے خون پسنیے کی بھیک سے چلتا ہے۔
کشمیر پر بات کرتے ہوئے ہوں پر کل آگ کیوں لگی؟
یہ کونسی ریاست مدینہ ہے جہاں منافقین جن کے نام ساتھ سید کی ذات لگی ہے۔ اوپر سے نام علی اور حسن کے ساتھ جوڑا گیا ہے۔
یہ کونسی منافقت ہے کے کشمیر جس کے لیے پاکستان نے ۴ جنگیں لڑیں اب ہمارے ہی حکومت کے چینل میں اس پر بات کرنا یوں ہے جیسا کہ پاکستان سے غرداری کرنا۔