BuTurabi
Chief Minister (5k+ posts)
ترابی پھر اپنی نتھو لال کی فلاسفی کے تحت سوچتے ہیں- یہاں الله سے ڈھرنے کا مطلب ہے اور بھتہ خوروں سے جہاد کا مقصد ہے- جو لوگ الله سے ڈھرتے ہیں وہ بھتہ خوروں سے نہیں ڈھرتے اور ان سے لڑتے ہیں جہاد کرتے ہیں اس لئے یہ کھا گیا ہے- آپکی بات درست ہے کہ بھتہ خور سب سے بھتہ لیتے ہیں چاہے وہ نمازی ہو یا غیر نمازی ہو- لیکن جب زیادہ تر نمازی لوگ ہوتے ہیں تو ان کی طاقت میں اضافہ ہوتا ہے اسکا مطلب ہے الله کے دیئے ہوئے قانون کا اطلاق ہوتا ہے - کسی بھی معاشرے کے لئے کسی ایک قانون کے تحت منظم ہونا ضروری ہوتا ہے- پاکستان کی طرح جس ملک میں قانون اور سرکار کی طاقت کمزور ہو جہاں سرکار اور قانون میں جرائم پیشہ افراد ہوں وہاں ایسا ہوتا ہے . فرانس یا جرمنی میں انصاف ہے وہاں قانون طاقتور ہے- وہاں الله کا قانون نہیں پیسے کا قانون ہے جب تک پیسہ ہے ان کا سسٹم چلتا ہے لیکن جس دن پیسے میں کمی آئیگی ان کا قانون دھڑام سے ختم ہوگا اور پھر ہر ایک چور اور لٹیرا ہوگا کیونکہ سب کچ پیسے کی خاطر قائم ہے - وہاں ان پر یہ سب کچ گزر چکا ہے وہ اپنے پیسے کے قانون پر اعتماد کرتے ہیں اور پھر وہاں انشورنس سسٹم ہے پیسے کی قوت ہے پیسہ کی عبادت ہوتی ہے [HI]پیسہ ہی ان کا الله ہے ان کا تو حفاظت بھی پیسے سے ہوتا ہے[/HI]- جبکہ پاکستان ایک مسلمان ملک ہے یھاں اگر سب الله سے ڈھرنے والے ہونگیں تو حفاظت بھی الله ہی کریگا کیونکہ جو برے لوگ ہیں ان کا خاتمہ ہوگا ان کی طاقت کمزور ہوگی ان سے کوئی نہیں ڈرے گا بلکہ ان کو خوف ہوگا غلط کام کرنے کا جو الله کے قانون کے خلاف ہیں- پاکستان میں کہنے کو تو سب مسلمان ہیں لیکن بہت سے پیسے کی عبادت کرتے ہیں اور کچ مسلمان ہیں کچ ہندو رسم و رواج کے قائل ہیں ایسی طرح قانون بھی مختلف ہیں انگریز کا بھی ہے تھوڑا بہت اسلامی بھی اور رشوت اور اقتدار کا بھی لحاظ ہوتا ہے تو اس وجھ سے یہ کچھڑی بنی ہے- پاکستان میں سب سے پہلے تو اس بات کا فیصلہ ہونا چاہئے کہ الله کی عبادت کرنی ہے یا پیسے کی اس کے بعد وہی قانون بھی اتفاق کے ساتھ قائم کرنا ہوگا تب یہ مسائل حل ہوسکتے ہیں- دوسری صورت میں ٹمپریری طور پر حل ہوسکتے ہیں لیکن مستقل حل نہیں ہوگا
اچھا! میں سمجھتا تھا پیسہ کِسی کی حفاظت نہیں کر سکتا حیات و موت اُسی حفیظ و قادر کی طرف سے ہے . . . . . :)۔
اِن ثقیل مغز ماریوں کو چھوڑو، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اواٹار میں فوٹو کِس کا لگایا ہے؟؟

اِن ثقیل مغز ماریوں کو چھوڑو، ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ یہ اواٹار میں فوٹو کِس کا لگایا ہے؟؟