کراچی کے تاجروں سے ایک سوال

BoneBasher

Minister (2k+ posts)

تو اور کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بانٹنے والے مارے مارے پھِریں گے مگر کوئی لینے والا نہیں ہوگا بالآخر وہ ساری زکواۃ خود ہی کھا جایا کرے گا۔

اب پتا نہیں زکواۃ کھا جانے والے کی کیا سزا ہے؟

Aik idea hey, phir wo Zakat Animal welfare par laga denge, magar sirf Halal janwaroon ki behbood par, Kyun ke haraam janwaroon par to zakat jaiz nahi hogi.
 
BuTurabi

Chief Minister (5k+ posts)
Aik idea hey, phir wo Zakat Animal welfare par laga denge, magar sirf Halal janwaroon ki behbood par, Kyun ke haraam janwaroon par to zakat jaiz nahi hogi.

آپ کو پتتا نہیں شائد ’’حرام جانور‘‘ بڑے تگڑے ہوتے ہیں وہ ہمیشہ سے حلال جانوروں کو کھا جایا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بھوکے) مرتے کیا نہ کرتے والا محاورہ عملاً رائج ہوگا (جانوروں کی حد تک)۔

لیکن یوں بالواسطہ زکواۃ پھِر حرام جانوروں کے پیٹ میں چلی جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اور تِگڑم لگاؤ۔

Zulfi Khan

Chief Minister (5k+ posts)
I agree with QaiserMirza that we must be Muslims.First of all, I am Muslim, then, I am the supporter
of Imran Khan.Now, Imran Khan offers five times prayers to Allah regularly so it confirms that he is
also a Muslim first ,then PTI leader.Geo Imran Khan! Geo PTI! Geo PTI Inshallah!
 
BoneBasher

Minister (2k+ posts)

آپ کو پتتا نہیں شائد ’’حرام جانور‘‘ بڑے تگڑے ہوتے ہیں وہ ہمیشہ سے حلال جانوروں کو کھا جایا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بھوکے) مرتے کیا نہ کرتے والا محاورہ عملاً رائج ہوگا (جانوروں کی حد تک)۔

لیکن یوں بالواسطہ زکواۃ پھِر حرام جانوروں کے پیٹ میں چلی جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اور تِگڑم لگاؤ۔

phir to aik hi raasta reh jata hey ke un paisoon ka america se weapon khareed lenge, kyun ke shaitani quwwatein to qayamat tak pecha nahi choreingi Musalmano ka, unse bhi to nimatna hey.
 
nasirzaman

Senator (1k+ posts)
522036_10151229725519966_396074948_n.jpg

apni tableekh in logon ko bhi ker do yeh bhi musalman hen http://youtu.be/VZ2b4N7bdWk ALLAH hi hum sub ko hifz o amaan meh rakhe aameen
 
Bangash

Chief Minister (5k+ posts)

تو اور کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بانٹنے والے مارے مارے پھِریں گے مگر کوئی لینے والا نہیں ہوگا بالآخر وہ ساری زکواۃ خود ہی کھا جایا کرے گا۔

اب پتا نہیں زکواۃ کھا جانے والے کی کیا سزا ہے؟

یہ بھی ممکن ہے کہ بانٹنے والے زیادہ ہونگیں لینے والے نہیں ہونگیں لیکن یہ تب ہوسکتا ہے جب ساری دنیا میں یہی سیسٹم ہو- خود کھانے کی ضرورت نہیں ہوتی کیونکہ جو نچلی سطح کا معیار ہوتا ہے اس میں بہتری ہوتی رہتی ہے- اسلئے اپ اپنی طرف سے جھوٹ نہ بولا کریں
 
Bhai Jo log Bhatta Khoron kay dar par sajdah karain un k peechay namaz hoti hay ?

190910-13.jpg

آپ کو پتتا نہیں شائد ’’حرام جانور‘‘ بڑے تگڑے ہوتے ہیں وہ ہمیشہ سے حلال جانوروں کو کھا جایا کرتے ہیں ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ (بھوکے) مرتے کیا نہ کرتے والا محاورہ عملاً رائج ہوگا (جانوروں کی حد تک)۔

لیکن یوں بالواسطہ زکواۃ پھِر حرام جانوروں کے پیٹ میں چلی جائے گی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ کوئی اور تِگڑم لگاؤ۔

aq.inqalabi

Senator (1k+ posts)

وہ جو اذان کی آواز پر دُکان بند کر کے نماز پڑھنے جاتے ہیں، کیا بھتہ خور اُنکو معاف کر دیتے ہیں؟
یا اِس کا مطلب یہ لیا جائے کہ اذان کی آواز پر کاروبار بند نہ کرنے کی سزا بھتہ ہے؟
اگر ایسا ہےتو بڑے ہی نیک، پرہیزگار اور تبلیغی بھتہ خور ہیں جی!۔
یا اذان کی آواز پر کاروبار بند کر کے نمازیں پڑھنی شروع کر دو بھتے سے نجات مِل جائیگی؟
فائر کی آواز کو کھینچ کھانچ کر لے جانا اور اذان کی آواز کے ساتھ جوڑنا بھی کِسی لاغر دماغ مُلے کی اختراع ہے۔

کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا

بھان متی نے کنبہ جوڑا

ورنہ بھتہ خور نہ نمازی کو چھوڑتے ہیں نہ بے نماز کو۔ نماز بہ ہر حال فرض ہے جو بغیر کِسی خوف، لالچ اور طمع کے پڑھی جانی چاہیے۔

چول تھریڈ شروع کرن اِچ اِس بندے نے سینچری ماری ہوئی اے تے لگدا اے آوٹ ہون دا وی کوئی پروگرام نئہی۔

the best comment چول تھریڈ شروع کرن اِچ اِس بندے نے سینچری ماری ہوئی اے تے لگدا اے آوٹ ہون دا وی کوئی پروگرام نئہی۔
(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)(clap)

@BuTurabi
bhai, ik haur masla bhi aae, aae chawal thread jae chawal supporters bhi maujood hae , inhi chawla ji wajah aaj sada aae haal hae, sir ji is waastae mainu lagta hae zardari sahi takraya sadi qaum nu!
 
Lawangeen

Minister (2k+ posts)
Khud Canada main baith kar ayashian maro aur karachi walon ko Allah say darao...Alhamdulliah Allah say sab darte hain magar apni jaan ki hifazat bhee Allah ne hi hum per farz ki hai....bache kitne hi jal jao karachi walon say tum log jo zaban bhee bolte ho magar Inshallah apne siah maqasid main INshallah nakaam raho gai. haath main Quran aur dil main shaitaniat...sharam pakro
app ko kaisai pata kai us kai dil mai kya hai... canada mai reh raha hai is liyai ??? agar aisa hai to Altaf mardood jis ki shakal sai he ***** tapakti hai woh kyon nazar nahi aati ???
 
Star Gazer

Chief Minister (5k+ posts)

وہ جو اذان کی آواز پر دُکان بند کر کے نماز پڑھنے جاتے ہیں، کیا بھتہ خور اُنکو معاف کر دیتے ہیں؟
یا اِس کا مطلب یہ لیا جائے کہ اذان کی آواز پر کاروبار بند نہ کرنے کی سزا بھتہ ہے؟
اگر ایسا ہےتو بڑے ہی نیک، پرہیزگار اور تبلیغی بھتہ خور ہیں جی!۔
یا اذان کی آواز پر کاروبار بند کر کے نمازیں پڑھنی شروع کر دو بھتے سے نجات مِل جائیگی؟
فائر کی آواز کو کھینچ کھانچ کر لے جانا اور اذان کی آواز کے ساتھ جوڑنا بھی کِسی لاغر دماغ مُلے کی اختراع ہے۔

کہیں کی اینٹ کہیں کا روڑا

بھان متی نے کنبہ جوڑا

ورنہ بھتہ خور نہ نمازی کو چھوڑتے ہیں نہ بے نماز کو۔ نماز بہ ہر حال فرض ہے جو بغیر کِسی خوف، لالچ اور طمع کے پڑھی جانی چاہیے۔

چول تھریڈ شروع کرن اِچ اِس بندے نے سینچری ماری ہوئی اے تے لگدا اے آوٹ ہون دا وی کوئی پروگرام نئہی۔

I think you misunderstood the message. What I think he meant was that it is better to rise against the Bhatta khors because if you have to sacrifice anything better do it for Allah and then ask for His protection.Of course me belief is that we have to take action against atrocities BUT Allah is all supreme so a little of our effort in the right direction will go a long ways.
 
میرا نُکتہ یہ ہے کہ عام آدمی کی بِپتا، دُکھ، موت، مصیبت کو کِسی سزا پر منطبق کرنا مناسب نہیں۔ بِلا شُبہ رب العزت کی اطاعت بساط بھر ہونی چاہیئے۔ لیکن پہلے سے مجبور اور ظالم بھتہ خوروں کا شکار عام آدمی کو بزدلی ک طعنہ دے کر کاروبار بند کرنے کی تشویق دِلانا کوئی دانشمندی نہیں۔
بحر حال آپ کی بات سے اتفاق ہے۔
 
bhaibarood

Chief Minister (5k+ posts)
oh bhai allah se darney waloon??? jo allah se darrey hain woh NAWAZ SHARIF ko vote kioun daetay hain? takey doctors ko karoo andar aur patients ko do marney?
agar punjab ke awaam ab bhi marnaa chahetay hain tu zarror iss shareef ko vote dain ,yeh qoom iski qabil hai !!!
karachi waloon se sawal karaney se pehley beta aap zara karachi tu aooo!!!! jab 60 Rs kee goli ap main jai gee tu saari bhaduree bhahar ajai gee!!
we dont vote for taffooo he got it himself by fraud
 
sysman8

Councller (250+ posts)
Tum sirf is baat ka jawab do tum ne Karachi ka hi theka kiun le rakha hai kiapunjab balochistan aur KPK dunya ke khushhaal tareen sobey hain?? tum logon ki sui Karachi aur Karachi walon per akar kiun atak jati hai??bhai Karachi pakistan ka Hissa hai Aur Inshallah Hamesha rahe ga
 
Back
Top