BoneBasher
Minister (2k+ posts)
تو اور کیا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ بانٹنے والے مارے مارے پھِریں گے مگر کوئی لینے والا نہیں ہوگا بالآخر وہ ساری زکواۃ خود ہی کھا جایا کرے گا۔
اب پتا نہیں زکواۃ کھا جانے والے کی کیا سزا ہے؟
Aik idea hey, phir wo Zakat Animal welfare par laga denge, magar sirf Halal janwaroon ki behbood par, Kyun ke haraam janwaroon par to zakat jaiz nahi hogi.