کراچی:پیٹرول مہنگا ہونے پرشہری برہم،مشتعل عوام کی پیٹرول پمپس پر توڑ پھوڑ

petrol-pump-price-protest.jpg

پیٹرول کی قیمت بڑھتے ہی کراچی کے عوام شدید برہم ہوگئے، رات گئے شہریوں نے احتجاج کیا، مشتعل افراد نے پیٹرول پمپس پر دھاوا بولا اور توڑ پھوڑ کی،عوام نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ مسترد کردیا۔

کراچی کے علاقے سخی حسن چورنگی کے قریب مشتعل افراد نے ٹائروں سمیت دیگر اشیا کو نذر آتش کر کے ٹریفک معطل کر دیا۔

سبزی منڈی پر قائم پیٹرول پمپ پر بھی مشتعل افراد نے دھاوا بول کر پتھراؤ کر کے نقصان پہنچایا جبکہ احتجاج کے باعث ٹریفک کی روانی بھی شدید متاثر ہوئی۔

یونیورسٹی روڈ، پرانی سبزی منڈی اور ناظم آباد میں بھی شہریوں نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف احتجاج کیا۔

https://twitter.com/x/status/1532460529528324123
مختلف علاقوں میں شہریوں کی بڑی تعداد رات بارہ بجے سے قبل پیٹرول کے حصول کے لیے پمپس پر پہنچی تو رش کے باعث انتطامیہ نے پمپ بند کردیے،جس کے باعث شہریوں میں اشتعال پھیل گیا۔

پیٹرول کی عدم دستیابی پراحتجاج کرتے ہوئے مشتعل افراد نے توڑْ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ کیا،شہریوں کا کہنا تھا کہ حکومت نے ایک ہفتے پیٹرول کی قیمت میں 60 روپے کا اضافہ کر کے پیٹرول کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچا دی۔

شہری قیمتوں کے اطلاق سے قبل پیٹرول کے حصول کیلئے گئےتو پیٹرول پمپ انتظامیہ نے زیادہ منافع کمانے کی لالچ میں پیٹرول کی فراہمی ہی بند کر دی۔
 
Meme

Minister (2k+ posts)
پٹرول پہ سبسڈی نہیں دی جاسکتی حکومت کو چاہئیے اشیاء ضرورت یعنی آٹا، دالوں کو سبسڈائز کرے۔ ویسے یہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہے۔
 
samisam

Chief Minister (5k+ posts)
اب کہاں ہیں ایم کیو ایم والے جو مہنگائی کا بہانا بنا کر پچیس پچیس کروڑ ُاور وزارتوں اور گورنر پر بکے اور کراچی والوں کا سودا کرکے کراچی والو ں سے غداری کرکے بکے تھے
 
Nice2MU

President (40k+ posts)
پٹرول پہ سبسڈی نہیں دی جاسکتی حکومت کو چاہئیے اشیاء ضرورت یعنی آٹا، دالوں کو سبسڈائز کرے۔ ویسے یہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہے۔

کیا معاہدہ تھا ذرا یہ تو بتاؤ نا ؟

اور یہ کیسے معاہدہ تھا جس پہ پی ٹی آئی کی حکومت عمل نہیں کر رہی تھی اور تم لوگوں نے شروع کر دیا ؟

اور اگر یہی معاہدہ تھا تو نونی حرامخور یہ دعوے کیوں کر رہے تھے کہ وہ آکے تیل 70 روپے اور بجلی 12 روپے پر کر دینگے؟
 
سبسڈی ختم کر کے پٹرول قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ تھا پٹرول قیمتوں میں اضافے کا شوکت ترین نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا بھی تھا خود جا کے
google
کرلو مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو
۔​
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
tau besharam insaaan bund panga nahin lena..........ab danda tau jayee tau woh bhi gardan tak

پٹرول پہ سبسڈی نہیں دی جاسکتی حکومت کو چاہئیے اشیاء ضرورت یعنی آٹا، دالوں کو سبسڈائز کرے۔ ویسے یہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہے۔
 
vicahmed99

Chief Minister (5k+ posts)
Tau chotiye........edda tu reh gaya scientist............why don't they bring that agreement

سبسڈی ختم کر کے پٹرول قیمتوں میں اضافہ آئی ایم ایف معاہدے کا حصہ تھا پٹرول قیمتوں میں اضافے کا شوکت ترین نے اپنی پریس کانفرنس میں کہا بھی تھا خود جا کے
google
کرلو مجھ سے کیوں پوچھ رہے ہو
۔​
 
Meme

Minister (2k+ posts)
Tau chotiye........edda tu reh gaya scientist............why don't they bring that agreement
ابے چمونے شوکت ترین کی پریس کانفرنس موجود ہے کلپس بھی سوشل میڈیا پہ موجود ہیں۔ کچھ ہاتھ پیر خود بھی ہلانا سیکھ لے۔ جیسی ہڈحرام پارٹی ویسے ہڈحرام مشٹنڈے سپورٹرز۔​
 
Bebabacha

Senator (1k+ posts)
پٹرول پہ سبسڈی نہیں دی جاسکتی حکومت کو چاہئیے اشیاء ضرورت یعنی آٹا، دالوں کو سبسڈائز کرے۔ ویسے یہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہے۔
???Kis ne kha tha enhey panga lene ko ab chahe PTI ka tha gand in ke mun per hi par rha hai... They cannot subsdized any thing on the contrary they will remove the subsidies in budget..
Inho ne urta hua teer khud apni.....le lya hai
 
taban

Chief Minister (5k+ posts)
پٹرول پہ سبسڈی نہیں دی جاسکتی حکومت کو چاہئیے اشیاء ضرورت یعنی آٹا، دالوں کو سبسڈائز کرے۔ ویسے یہ پٹرول قیمتوں میں اضافہ پی ٹی آئی حکومت کا آئی ایم ایف سے معاہدے کا حصہ ہے۔
اگر معاہدہ ٹھیک نہیں تھا تو جا کر معاہدے کو ری وزٹ کرو اور عوام کو ریلیف دو آخر عمران حکومت نے بھی معاہدے ری وزٹ کئے تھے اگر خود میں عقل نہیں ہے تو کسی سے مانگ لو مگر یہ پچھلی حکومت کا رنڈی رونا بند کر