ALI ARYAN
Senator (1k+ posts)
درج ذیل خبر کے مندرجات کے مطابق اس فورم کے حاضرین کے لئے انکے سب سے سچے اور پسندیدہ سیاسی شگوفے چھوڑنے والے ذولفقار مرزا بیان فرماتے ہیں کے انھوں نے اپنے دور حکومت میں دس ہزار بھرتیاں پولیس میں کیں اور اور ساتھ میں فخریہ کہتے ہیں کے ان میں سے ایک بھی بھرتی متحدہ کی نہیں ہونے دی.
" ذوالفقار مرزا نے آگاہ کیا کہ میں نے پولیس میں 10ہزار بھرتیاں کیں لیکن ایم کیو ایم کی سفارش پر کسی کو بھرتی نہیںکیا میں نے فیصلہ کرلیا تھا کہ میں مرجاﺅں گا لیکن ایم کیو ایم کے آدمی کو نہیں رکھوں گا "
اسی تناظر میں اگر اس رپورٹ کو دیکھا جائے تو
http://jang.com.pk/jang/nov2009-daily/23-11-2009/updates/11-23-2009_12215_1.gif
اسی خبر کے تناظر میں اگر ان کی دوسری بات پر غور کیا جائے کے یہ کیوں سی پی ایل سی کے چیف احمد چنائے کی تعیناتی کے خلاف ہیں کیونکے احمد چنائے نے انکی اس بے قاعدگی کو عوام کے سامنے عیا ں کیا اور انکی اس سازش کو عملی جامہ ہونے سے روکنے کی کوشش کی
واہ رے مرزاتیری کلکاریاں