Kashif Rafiq
Prime Minister (20k+ posts)
شاہانہ زندگی گزارنے والی کروڑ پتی ماسی
گھر سے 5 کروڑ چوری کرنے والی ملزمہ کے ہوشربا انکشافات
کراچی ڈیفنس میں ایک بنگلے پر کام کرنے والی ملازمہ نے 13 سال کے دوران 5 کروڑ روپے چُرا کر 50 لاکھ کا فلیٹ، 36 لاکھ کے 2 فلیٹس، ایک کروڑ کی گاڑیاں اور 70 لاکھ کی دُکان خرید لی، پولیس نے پکڑ لیا، ملزمہ کا اعتراف
https://twitter.com/x/status/1937812335558549972