کابینہ تجویز کریں

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
haram kha ker GEO G
qabar ke wastay

1359827093a3f22-original-1.jpg

No No you continue Tairi ....Kamai Halal Hi Hai
I pay well, don't you worry, enjoy ........
 

jagga9

Chief Minister (5k+ posts)
No No you continue Tairi ....Kamai Halal Hi Hai
I pay well, don't you worry, enjoy ........


hahah

jalta kiiooon hai jigger . yeh GEO walon ke liay hai .. Aaap to meri trha tankha daar kammi kameen .. safaid posh lagty hain
 

GeoG

Chief Minister (5k+ posts)
hahah

jalta kiiooon hai jigger . yeh GEO walon ke liay hai .. Aaap to meri trha tankha daar kammi kameen .. safaid posh lagty hain



Lolz, Tou Maflar Moday Pay Rakh Kar Gali Kay Bahir Sara Din Baitha
Apnay Ap Ko Sufaid Posh Samjhata Hai ..... Wah O Tairi Sufaid Poshian ...
 

Bawa

Chief Minister (5k+ posts)


تھریڈ سٹارٹر کی طرح میں بھی فوجیوں والی کابینہ کے ساتھ ہوں کیوں
کہ میرا نعرہ ہے کہ



فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

[hilar]


 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)


تھریڈ سٹارٹر کی طرح میں بھی فوجیوں والی کابینہ کے ساتھ ہوں کیوں
کہ میرا نعرہ ہے کہ



فوجیوں کی دلالی میں
موت بھی قبول ہے

[hilar]



Phir lait gaya bawa hanstay hanstay.. Woh bhi baghair kisi wajah Kay....
 

nesha

Minister (2k+ posts)
حقیقی کابینہ انشاءاللہ
وزیراعظم پاکستان: عمران خان نیازی
صدر پاکستان: ڈاکٹر عبدالقدیر خان
وزیراطلاعات ونشریات:قمر زمان کائرہ
وزیردفاع: شیخ رشید
چیف آف آرمی سٹاف: کوئی بھی چلے گا
وزیرداخلہ: علی محمد
وزیرخارجہ : فوزیہ قصوری
وزیرخزانہ: اسد عمر
وزیر قانون:ایڈوکیٹ محمد ندیم یوسف
اور ایک نئی منسٹری بھی متعارف کرائی جائے گی ،وزیر جیل گلو بٹ جسے مجرم گاڑیوں کی طرح نظر آئیں

Qamar zaman Qaaira ko laazmi daalna hai is mein?
 

nesha

Minister (2k+ posts)

ہڈن جی


وجہ سمجھنے کیلیے سیاسی شعور کی ضرورت ہوتی ہے

:lol:

wah g wah, twaada siasai shaoor ty bht hai wese. aj fojiyan waali post ni kiti jy? aj ty moka c changa
 

Zia Hydari

Chief Minister (5k+ posts)
جمہوریت خطرے میں کی ڈفلی بجانے والے مجھے زہر لگ رہے یہ ہمارے مہذب شہری زندگی دشمن ہیں ان کا مقام تو جیل کی کالی کوٹھری ہے اور تم نے ان کو اقتدار کے ایوانوں میں بیٹھا رکھا ہے۔
پاکستان کے عوام ایسے لیڈر کے منتظر ہیں جو حضرت عمرؓ کا سا اخلاص رکھتا ہو۔ جو قائداعظم جیسی سو چ کا حامل ہو جو لیاقت علی کا جذبہ رکھتا ہو۔ جس میں جرات ہو حمیت ہو، جو ہمارے دشمن کو تحفے نہ بھیجتا ہو،
ایسا باغیرت لیڈر ہمیں ضرور ملے گا مگر کب؟؟؟.
 

SAYDANWAR

Senator (1k+ posts)
زمانئے کیمبرج میں رکھے گئے صرف شٹی​ کو اگرناظم اعلی رکھ دیا جائے تو سالوں کو دنوں میں نمٹانا کوئی مسئلہ نہیں
 

PAINDO

Siasat.pk - Blogger

بھائی صاحب چیف آف آرمی سٹاف کو کابینہ میں ڈال کر
آپ نے سیاسی سوچ کی صحیح عکاسی کی ہے

اور شیخ رشید کو ڈال کر سیاسی پخگتی کا اعلی ثبوت دیا ہے

ویسے چیف آف سٹاف کی درستگی کر لیں
چیف آف سٹاف - جو بھی الله کے واسطے خان صاحب کو وزیر اعظم بنایے






آپ کا شکوہ بجا ہے شکر ابھی قمر زمان کائرہ کا نہیں پوچھا ،تھریڈ اسٹار نے چیف کا ذکر کیا تھا اسی لئے اس کے لئے کوئی بھی چلے گا لکھا ہے میرا سیاسی شعور تو ابھی بچپن میں ہے اور آپ کا پچپن میں
 

Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
بوٹ پالش کابینہ
وزیراعظم پاکستان: عمران خان
صدر پاکستان: عمران خان
وزیراطلاعات ونشریات: عمران خان
وزیردفاع: عمران خان
چیف آف آرمی سٹاف: عمران خان
وزیرداخلہ: عمران خان
وزیرخارجہ : عمران خان

محب وطن کابینہ
وزیراعظم : عمران خان
صدرپاکستان: عمران خان
وزیرخزانہ: عمران خان
وزیراطلاعات ونشریات: عمران خان
ترجمان وزیراعظم: عمران خان
ترجمان صدرپاکستان: عمران خان
وزیر داخلہ: عمران خان
وزیرخارجہ: عمران خان
چیف آف آرمی سٹاف: عمران خان
آئی ایس آئی چیف: عمران خان
 

Raheel Ali 28

Politcal Worker (100+ posts)
یہ حقیقی کابینہ صرف سیاست ڈاٹ پی کے پر ہی زندہ ہے اور یہیں مر جائیگی
حقیقی کابینہ انشاءاللہ
وزیراعظم پاکستان: عمران خان نیازی
صدر پاکستان: ڈاکٹر عبدالقدیر خان
وزیراطلاعات ونشریات:قمر زمان کائرہ
وزیردفاع: شیخ رشید
چیف آف آرمی سٹاف: کوئی بھی چلے گا
وزیرداخلہ: علی محمد
وزیرخارجہ : فوزیہ قصوری
وزیرخزانہ: اسد عمر
وزیر قانون:ایڈوکیٹ محمد ندیم یوسف
اور ایک نئی منسٹری بھی متعارف کرائی جائے گی ،وزیر جیل گلو بٹ جسے مجرم گاڑیوں کی طرح نظر آئیں

 

HIDDEN

Minister (2k+ posts)

ہڈن جی


وجہ سمجھنے کیلیے سیاسی شعور کی ضرورت ہوتی ہے

:lol:




آج سمجھ آیا کہ پاگل خانوں میں سب سے زیادہ سیاسی شعور ہوتا ہے
:بلکل ایسا
:lol::lol::lol:[hilar][hilar][hilar]​
 

Back
Top