واجب القتل
Politcal Worker (100+ posts)
ملک نازک دور سے گزررہا ہے ، حکمرانوں نے ملک کا ستیاناس کرنا شروع کردیا ہے۔اس لئے میں نے سوچا کہ کوئی ایسی کابینہ تلاش کی جائے جو ملک چلاسکیں۔ میں نے دو کابینہ بنائی ہیں آپکے خیال میں کونسی کابینہ زیادہ بہتر ہے؟نئے نام بھی تجویز کرسکتے ہیں۔
انٹی انڈین کابینہ
وزیراعظم پاکستان: ائیرمارشل (ر) شاہد لطیف
صدر پاکستان: بریگیڈئیر (ر) امجد شعیب
وزیراطلاعات ونشریات:فرحان ورک
وزیردفاع: احمد قریشی
چیف آف آرمی سٹاف: سید زیدزمان حامد
وزیرداخلہ: اوریامقبول جان
وزیرخارجہ : طارق پیرزادہ
لبرل کابینہ
وزیراعظم : عاصمہ جہانگیر
صدرپاکستان:نجم سیٹھی
وزیرخزانہ: رضا رومی
وزیراطلاعات ونشریات: مرتضیٰ سولنگی
ترجمان وزیراعظم: مرتضیٰ علی شاہ
ترجمان صدرپاکستان: منیب فاروق
وزیر داخلہ: یاسر پیرزادہ
وزیرخارجہ: جگنو محسن
چیف آف آرمی سٹاف: حسین حقانی
آئی ایس آئی چیف: فرح ناز اصفہانی
وزیراعظم پاکستان: ائیرمارشل (ر) شاہد لطیف
صدر پاکستان: بریگیڈئیر (ر) امجد شعیب
وزیراطلاعات ونشریات:فرحان ورک
وزیردفاع: احمد قریشی
چیف آف آرمی سٹاف: سید زیدزمان حامد
وزیرداخلہ: اوریامقبول جان
وزیرخارجہ : طارق پیرزادہ
لبرل کابینہ
وزیراعظم : عاصمہ جہانگیر
صدرپاکستان:نجم سیٹھی
وزیرخزانہ: رضا رومی
وزیراطلاعات ونشریات: مرتضیٰ سولنگی
ترجمان وزیراعظم: مرتضیٰ علی شاہ
ترجمان صدرپاکستان: منیب فاروق
وزیر داخلہ: یاسر پیرزادہ
وزیرخارجہ: جگنو محسن
چیف آف آرمی سٹاف: حسین حقانی
آئی ایس آئی چیف: فرح ناز اصفہانی
Last edited by a moderator: