کراچی سرجانی تھانے میں تعینات 15 اہلکاروں کو اعلیٰ حکام نے عید کے پہلے روز ڈیوٹی چھوڑ کر مقدمات میں ملوث شخص کے ڈیرے پر دعوت اُڑانے پر معطل کر دیا۔
پولیس حکام نے سرجانی تھانے کے 15 اہلکاروں کو معطل کردیا ہے جس میں 7 سرجانی تھانے کے جبکہ 8 اہلکار 15 مددگار کے ہیں۔
اہلکاروں کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس میں وہ عید کے پہلے روز ڈیوٹی چھوڑ کر اکبر چانڈیو نامی شخص کی دعوت پر باوردی اس کے ڈیرے پر موجود تھے۔
https://twitter.com/x/status/1650453048823611392
ویڈیو میں پولیس کی موبائلیں اکبر چانڈیو کے ڈیرے کے باہر کھڑی نظر آرہی تھیں۔
پولیس حکام کے مطابق اکبر چانڈیو پر سرجانی اور اینٹی انکروچمنٹ میں مقدمات درج ہیں اور وہ اپنا تعلق سیاسی جماعت سے ظاہر کرتا ہے۔
باجوہ نے میرے پوچھنے پربتایاشریف برادران تو میرے سب سے بڑے دشمن ہیں،
کشمیر کا سودا باجوہ نے کروایا
فائز عیسی خلاف ریفرنس باجوہ نے بھجوایا
اپوزیشن کے خلاف انتقامی کاروائیاں باجوہ نے کروائیں
ملائیشیا کا دورہ باجوہ نے منسوخ کروایا
روس باجوہ کے کہنے پر گیا
آئی ایس آئی چیف کی تبدیلی باجوہ کے کہنے پر کی
وزیر خزانہ و وزیر داخلہ باجوہ نے بدلوائے
صدارتی نظام اور دس سالہ اقتدار کا منصوبہ باجوہ کے کہنے پر بنایا
باجوہ کو ایکسٹینشن باجوہ کے کہنے پر دی
سی پیک باجوہ کے کہنے پر سائیڈ لائن کیا
نوازشریف کو ملک سے باہر باجوہ نے بھجوایا
عاصم سلیم باجوہ کی کرپشن پر میں نے صفائیاں باجوہ کے کہنے پر دیں
اور اب کہہ دیا کہ اسمبلیاں توڑنا باجوہ کا منصوبہ تھا
عمران خان یہ سب کچھ آپ کے ہاتھ سے ہوا ہے،اگر باجوہ نے زبردستی کروایا تو تب بھی آپ زیادہ نااہل، نکمے اور زیادہ قصور وار ہو جو وزیراعظم کی کرسی سے انصاف نہ کر پائے