ڈینٹسٹ کو چیک کروانا ہے،جیل کاڈاکٹردانت ہی نہ نکال دے،عمران خان

battery low

Minister (2k+ posts)
‏میں نے ڈینٹسٹ کو چیک اپ کروانا ہے، عمران خان کا جج سے مکالمہ

جیل میں ڈاکٹرز موجود ہیں، آپ چیک اپ کروالیں، جج احتساب عدالت

7مہینے ہوگئے، ایک بار بھی ڈاکٹر کے پاس نہیں گیا، جیل کا ڈاکٹر میرے دانت ہی نہ نکال دے، 70 سال کی عمر میں دانت کا چیک اپ کروانا ہے، عمران خان

درخواست دے دیں اس پر مناسب حکم سناتے ہیں، جج احتساب عدالت ناصر جاوید رانا

کیس کی سماعت کے دوران عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی سے ڈھائی ہفتے بعد عدالت میں ملاقات ہوئی