مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی امریکی فوجی وردیاں پہنے پاکستان کی سرزمین پر یوں اترے ہوں جیسے کل اسلام آباد ایئرپورٹ پر نزول فرمائے۔ ابھی کچھ دن پہلے بڑھک باز تسبیح خان صاحب نے ایک انٹرویو میں فرمایا تھا کہ امریکہ کو ہرگز اڈے نہیں دیں گے۔ اس پر جوبائیڈن کی ہنسی نکل گئی کہ بھیا اڈے مانگے ہی کب، اور ہم وہ نہیں ہیں جو پاکستان سے کچھ مانگیں، ہم تو بس آرڈر کرتے ہیں۔۔ جی ہاں۔ تو بائیڈن سرکار کا آرڈر آیا کہ جلدی سے ہمارے فوجیوں کیلئے قیام و طعام کا بندوبست کرو اور ادھر نیازی سرکار نے فوری جی حضور کہتے ہوئے بھاگ دوڑ شروع کردی۔۔ یہ ہوتی ہے زمینی حقیقت۔
تسبیح خان عوام کو بے وقوف بنانے کیلئے جتنی مرضی بڑھک بازیاں مار لے جب امریکہ سرکار کا حکم آتا ہے تو تسبیح خان پوری طرح تابعداری کرتا ہے۔۔ تسبیح خان کے ورژن کے مطابق تو یہ امریکی فوجی افغانوں کے قاتل ہیں تو پھر تسبیح خان کس کھاتے میں ان فوجیوں کی خدمت پر کمربستہ ہے۔۔۔ ؟ یہاں ہمت دکھائے اور امریکہ کو ابسولیوٹلی ناٹ بول کر دکھائے، کہے امریکی فوجیوں کو نکل جاؤ ہمارے ملک سے۔۔۔