ڈاکٹر یاسمین نے بتایا، رات مجھے آکسیجن فراہم نہیں کی گئی، رات قیامت خیز تھی

Kashif Altaf

Moderator
Staff member
آج جیل ٹرائل میں ڈاکٹر یاسمین راشد کو بہت اُداس دیکھا، جو میرے لیے حیران کن تھا۔ انہوں نے بتایا، رات مجھے آکسیجن فراہم نہیں کی گئی، جس کی وجہ سے رات قیامت خیز تھی۔ 11 گھنٹے بجلی بند رکھی گئی۔ یہ عمل گزشتہ 4 روز سے جاری ہے۔

https://twitter.com/x/status/1939740960457461910 سچ بتاؤں تو خوف آتا ہے۔ مریم نواز اور نواز شریف کیا ڈاکٹر یاسمین کو جیل میں مارنا چاہتے ہیں خدا نخواستہ! خاکم بدہن۔۔ لیکن یہاں تو جوان جیل کاٹ کر فوت ہو رہے ہیں وہ تو پھر عمر رسیدہ خاتون ہیں اور کینسر پیشنٹ۔ تھوڑی شرم کرنی چاہئے۔ تھوڑی سی اگر کوئی باقی ہے ؟ثمینہ پاشا
https://twitter.com/x/status/1939747296180097285
 
Last edited by a moderator:

Wake up Pak

(50k+ posts) بابائے فورم
I don't know who these vicious MFs are who have jailed a 72-year-old cancer-surviving lady on fake cases? Allah's punishment would be severe on these corrupt & fascist bastards.
 
Last edited:

Back
Top